Imran Khan’s physical remand case: عمران خان کو عدالت سے ملی بڑی راحت،لاہور ہائیکورٹ نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا
سماعت کے آغاز پر جسٹس انوار الحق نے دریافت کیا کہ درخواست گزار کتنے مقدمات میں نامزد ہیں؟ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 3 مقدمات میں نامزد ملزم ہیں، کیسز کی 2 کیٹگری ہیں، ایک جس میں نامزد ہیں دوسری جس میں ضمنی کے ذریعے نامزد کیا گیا ہے۔
Nawaz Sharif on Imran Khan:پاکستان کی سیاسی مفاہمت میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں عمران خان…ہماری کسی سے کوئی سیاسی انتقام یا دشمنی نہیں…‘‘، پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بڑا بیان
نواز شریف نے کہا کہ ان کی کسی سے کوئی سیاسی انتقام یا دشمنی نہیں ہے، حتیٰ کہ ان لوگوں کے خلاف بھی نہیں جنہوں نے ماضی میں انہیں اقتدار سے دور رکھنے کی کوشش کی تھی۔
Court approves Imran Khan’s bail: عمران خان کیلئے آئی راحت کی خبر،عدالت نے ضمانت کرلی منظور،رہائی کا دے دیا حکم
قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ اس ریفرنس میں ضمانت ہونے کے باوجود عمران خان جیل میں ہی رہیں گے چونکہ ان کی سائفر کیس اور عدت کیس میں تاحال سزا معطل نہیں ہوئی۔سائفر کیس میں درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
Pakistan News: کیا پاک آرمی کے ساتھ سانٹھ گانٹھ کرنے والی ہے عمران خان کی پارٹی؟، پی ایم ایل این اور پی پی پی کی بڑھی بے چینی
پیپلز پارٹی کے لیڈر فیصل کریم کنڈی نے بھی عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاست میں فوجی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ سیاست میں فوجی مداخلت کے خلاف رہی ہے۔
PTI denies secret talks with army: عمران خان کی پارٹی نے پاکستان کی فوج کے ساتھ خفیہ بات چیت سے کیا انکار، پی ٹی آئی کے سربراہ بیرسٹر گوہر خان نے کہی یہ بڑی بات
اس سے قبل میڈیا کے ایک حصے میں یہ خبر آئی تھی کہ عمران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے کچھ رہنما اب بھی اسٹیبلشمنٹ (فوج) سے رابطے میں ہیں۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf cancels rally: پاکستان تحریک انصاف نے 6 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والی ریلی کو کیا منسوخ، عمران خان کی پارٹی نے بتائی بڑی وجہ
گزشتہ ماہ پی ٹی آئی نے 71 سالہ خان کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے پریڈ گراؤنڈ میں ایک بڑے جلسے کا اعلان کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکام کو پارٹی کو وفاقی دارالحکومت میں ریلی کرنے کی اجازت دینے کی بھی ہدایت کی تھی۔
Imran Khan calls presidential election unconstitutional: عمران خان نے پاکستانی صدارتی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیا، آج پورے ملک میں پی ٹی آئی کرے گی احتجاج
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے تقریباً ایک ہفتہ بعد پی پی پی کے شریک چیئرمین اور پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار زرداری نے ہفتے کے روز صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو عمران خان نے اس پر سخت تنقید کی۔
PTI attacks on Maryam Nawaz: عمران خان کی پارٹی کا نواز شریف کی بیٹی پر بڑا حملہ، کہا- پنجاب کی ‘فرضی وزیر اعلی’ ہیں مریم نواز
پی ٹی آئی کا دعویٰ کر رہی ہے کہ مریم 8 فروری کے انتخابات میں 800 سے زائد ووٹوں کے فرق سے اپنی نشست ہار گئی تھیں
Pakistan Election Results 2024: پاکستان میں نواز شریف بنا سکتے ہیں حکومت، قریب 20 آزاد امیدواروں نے ن لیگ سے ملایا ہاتھ
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد میں بننے والی حکومت میں آزاد ارکان کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اس وقت تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں۔
Pakistan News: عمران خان کی پارٹی نے انتخابی نشان بچانے کی آخری کوشش میں پہنچی سپریم کورٹ، جمعے کے روز عرضی پر ہوگی سماعت
22 دسمبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران کی پارٹی کے تنظیمی انتخابات کو مسترد کر دیا تھا اور پارٹی کا انتخابی نشان کرکٹ بیٹ بھی منسوخ کر دیا تھا۔ دسمبر میں ہوئے انتخابات میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے نئے صدر منتخب ہوئے تھے۔