Sanjay Gandhi Hospital: سنجے گاندھی اسپتال انتظامیہ نے لائسنس کی معطلی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا
دیویا شکلا کی موت کے بعد محکمہ صحت نے اسپتال کی رجسٹریشن معطل کرکے اسے سیل کردیا ہے۔ اس کے بعد کانگریس نے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم بھی دیا۔
Priyanka Gandhi writes to PM: پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط،ہماچل کی عوام کے درد کو خط میں کیا پیش، کی یہ خاص اپیل
اس سانحے میں جب ہماچل کے لوگ مدد کے لیے ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں، مرکزی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سیبوں پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی ہماچل کے سیب کاشتکاروں اور باغبانوں کے لیے دوہرا معاشی دھچکا ثابت ہوگی۔ میری سمجھ میں اس مشکل وقت میں کسانوں کو ایسا دھچکا نہیں دینا چاہئے۔
Close Player BJP Attacks on Priyanka Gandhi Statement: جب پرینکا گاندھی نے ان کے جی 20 کے بارے میں بات کی، تو بی جے پی ناراض ہوگئی، یہ کہہ کر جواب دیا – ‘جو بھی ملک کا ہے، اس کے خاندان کا ہے…’
پرینکا گاندھی نے راجستھان میں ایک ریلی میں انہیں جی 20 کہا۔ جس کے بعد بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے کانگریس پر جوابی حملہ کیا ہے۔
The election campaign in Karnataka is over today:کرناٹک میں آج انتخابی مہم ختم، آخری دن گاندھی پریوارکی کیا ہوگی نئی حکمت علمی
سروے کے مطابق کرناٹک انتخابات میں اب تک کانگریس کا برتری ہے کیونکہ ریاست کے لوگ بسواراج بومائی کے کام سے خوش نہیں ہیں۔
Wrestler Bajrang Punia cleans up on anti-Modi slogans: مودی مخالف نعروں پر پہلوان بجرنگ پونیا نے دی صفائی،کانگریس کی امتیابھ بچن سے اپیل
ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں
Wrestlers Protest: برج بھوشن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے بعد جنتر منتر پہنچیں پرینکا گاندھی، پہلوانوں نےکہا- کشتی کو سیاست سے دور رکھا جائے
Wrestlers Protest: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف کل ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وہیں آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی پہلوانوں کے دھرنے پرحمایت دینے جنتر منتر پہنچیں۔
Wrestlers Protest: کس کا دبائو ہے دہلی پولیس پر؟ پہلوانوں کے دھرنے پر پرینکا گاندھی نے پوچھ لیا سوال
پرینکا گاندھی واڈرا نے پوچھا، 'دہلی پولیس پر کس کا دباؤ ہے؟ 'بھارت جوڑو یاترا' میں ایک لڑکی کا درد سن کر وہی پولس اپوزیشن کے لیڈروں سے کیوں پوچھ گچھ کر رہی ہے، لیکن ملک کی عزت وقار بلند کرنے والے کھلاڑیوں کی فریاد کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے؟