Bharat Express

Priyanka Gandhi Vadra

ای ڈی کا کہنا ہے کہ واڈرا اور تھمپی کا آپس میں طویل رشتہ ہے اور ایک جیسے کاروبار کرنے کے علاوہ دونوں مل کر بہت سے کام کرتے ہیں۔ یہ ایک بڑا کیس ہے، جس کا تعلق مفرور اسلحہ ڈیلر سنجے بھنڈاری سے ہے۔

پرینکا گاندھی نے لکھا کہ جب ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے مشہور کھلاڑیوں نے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ  پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تو حکومت ملزم کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔ متاثرین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ملزمان کو انعام دیا گیا۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

ساکشی ملک نےایک میڈیا چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پہلوانوں کی لڑائی برج بھوشن سے تھی۔ ہم چاہتے تھے کہ فیڈریشن سے اس کا قبضہ ختم ہوجائے ۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی دہشت گردانہ حملے کے اس واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملے میں ہمارے فوجیوں کی شہادت کی افسوسناک خبر ملی۔

ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا۔ اس طرح وہ تلنگانہ کے پہلے کانگریسی چیف منسٹر بھی بن گئے ہیں۔

راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا، "وہ اور ان کی پارٹی دونوں کی 2014 میں ملازمتیں چلی گئیں۔ اس لیے آج انہیں بے روزگاری کی یاد آ رہی ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا راہل گاندھی نے کبھی کوئی داخلہ امتحان دیا ہے؟ کیا انہوں نے آپ کے لیے بھی کام کیا ہے؟

پرینکا گاندھی نے مزید کہا کہ میں کہتی ہوں کہ مودی جی پر بھی ایک فلم بنادیتے ہیں جس کا ٹائیٹل  'میرے نام' رکھاہوگا۔ مودی جی آدمی کی پہچان میں  ٹاپ کلاس ہیں۔ انہوں  نے دنیا بھر سے بزدلوں اور غداروں کو اکٹھا کرکے اپنی پارٹی میں جمع کرلیاہے۔ مجھے بی جے پی اور آر ایس ایس کے اچھے کارکنوں پر ترس آتا ہے جو برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں۔

Israel-Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی حملے میں فلسطین کے سات ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ پوری طرح سے برباد ہو رہا ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، ’’راجستھان کی مٹی نے ملک کو بہت کچھ دیا ہے۔ یہ ہیروز کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین نے لاتعداد شہید دئے اور یہیں سے آزادی کا شعلہ روشن ہوا، اس لیے یہاں کی ماؤں کو میرا سلام۔

مدھیہ پردیش میں جب سے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے۔ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اس کی اپنی حکومت بنے۔ مدھیہ پردیش میں دو بڑی پارٹیاں بی جے پی اور کانگریس ہیں۔