India’s Vice President, C.P. Radhakrishnan: نائب صدر رادھا کرشنن نے سری لنکا میں تمل کمیونٹی کے لیے ہندوستانی ہاؤسنگ پروجیکٹ کا لیا جائزہ
اس سے قبل اتوار کو نائب صدر نے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا کے صدر انورا کمارا دِسانائیکے سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے دو طرفہ تعلقات، ثقافتی روابط اور ترقیاتی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کئی مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر بھی دستخط کیے گئے۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: موہن بھاگوت نے سنسکرت بھارتی کے مرکزی دفتر کا کیا افتتاح، سنسکرت کو عام لوگوں تک پہنچانے کا عزم
وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی سرپرست دنیش چندر نے بھی سنسکرت کو قومی زبان کا درجہ دینے کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت کو دنیا کی بنیادی زبان سمجھا جاتا ہے اور کئی ہندوستانی و عالمی زبانوں کی جڑیں اسی سے نکلتی ہیں۔
West Bengal election 2026:” اپریل29 سے پہلے سرنڈر کر لو، 4 مئی کے بعد کوئی نہیں بچے گا” — بشنوپور ریلی میں وزیراعظم مودی کا ٹی ایم سی پر سخت حملہ
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ بنگال میں بنگالی نئے سال کے بعد پہلی بار کسی بڑی عوامی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں، اور یہ موقع اکشے ترتیہ کے دن آیا ہے، جسے انہوں نے ایک مبارک موقع قرار دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی ریلیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،
Vice-President CP Radhakrishnan arrives in Sri Lanka: بھارت کے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کا سری لنکا دورہ، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، معاشی اور ثقافتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت
بات چیت کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بھی غور کیا گیا، جن میں بھارتی ہاؤسنگ پروجیکٹ اور سری لنکا میں طوفان دتوا سے متاثرہ علاقوں کے لئے 450 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کے تحت جاری منصوبے شامل ہیں۔
Strait of Hormuz Firing Incident: ‘آپ نے ہمیں اجازت دی تھی، فائرنگ کیوں کر رہے ہیں، ہمیں واپس جانے دیں؟ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھارتی خام تیل بردار جہاز ’سنمار ہیرالڈ‘ سے موصول ہوئی
ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کی گن بوٹس نے دو بھارتی جہازوں کو نشانہ بنایا، جن میں آئل ٹینکر "سنمار ہیرالڈ" اور بلک کیریئر "جگ ارناو" شامل ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں جہاز ہرمز آبنائے عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن کی مخالفت کا سوال ہی نہیں، وزیر اعظم مودی کے خطاب پر ممتا بنرجی کا سخت ردعمل، کہا یہ انتہائی افسوسناک
ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ ترنمول کانگریس دہائیوں سے خواتین کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی، لیکن وہ ایسے معاملات پر کسی سے لیکچر سننے کو تیار نہیں جنہیں حکمراں جماعت نہ سمجھتی ہے اور نہ ہی ان کا احترام کرتی ہے۔
NATO Secretary General Mark Rutte: نیٹو سے امریکہ کے نکلنے کی قیاس آرائیاں مسترد، مارک روٹے نے مضبوط اتحاد پر دیا زور
یورپی ممالک کو اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا تاکہ اتحاد مزید مضبوط ہو سکے۔حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں امریکہ کی حمایت کے لیے تیار نہیں ہیں۔
PM Modi Pawan Kalyan Call: وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ سے فون سے کی بات،کہا- پون کلیان ایک دلیر اور حوصلہ مند شخص ہیں
اس موقع پر پون کلیان نے وزیر اعظم مودی کے اس ذاتی فون کال پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی جانب سے صحت کے بارے میں تشویش اور نیک تمنائیں ان کے لیے حوصلہ افزا ہیں۔
Parshuram Jayanti Amit Shah wishes: امت شاہ نے بھگوان پرشو رام جنم اُتسو پر کی دی مبارکباد، دھرم اور انصاف کو برقرار رکھنے کا دیا پیغام
مرکزی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بھگوان پرشورام کے جنم اُتسو کے موقع پر وہ ملک کے تمام باشندوں کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کی پرارتھنا کرتے ہیں۔
Women’s reservation bill: خواتین ریزرویشن بل پر وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر سخت حملہ، کہا — آپ کریڈٹ لے لیتے، بس بل کو پاس ہونے دیتے
وزیر اعظم مودی نے جذباتی انداز میں کہا کہ انہوں نے خود تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اس بل کی حمایت کریں۔ ان کے مطابق انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ اگر کوئی جماعت اس کا کریڈٹ لینا چاہتی ہے تو وہ لے سکتی ہے،





