Women’s Reservation Bill in India: خواتین ریزرویشن بل پر اشوک گہلوت کا انتباہ، 1950 اور 1960 کی دہائی میں جنوبی بھارت میں جو تحریکیں چلیں، ایسی صورتحال پھر نہ ہو
اشوک گہلوت نے کہا کہ جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے جو خدشات ظاہر کیے ہیں، انہیں سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنوبی بھارت کے لوگوں کو یہ احساس ہو گیا کہ شمالی ریاستیں ان پر اپنی مرضی مسلط کر رہی ہیں تو صورتحال بگڑ سکتی ہے۔
Parliament Session Today: خواتین ریزرویشن پر راہل گاندھی نے دادی اندرا گاندھی کو کیوںکیا یاد؟ بولے – یہ حقیقی ویمن ریزرویشن بل نہیں
راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی دادی نے انہیں خوف کا مقابلہ کرنا سکھایا۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان اپنی زندگی میں خواتین سے بہت کچھ سیکھتا ہے، چاہے وہ ماں ہو، بہن ہو یا کوئی اور کردار۔ انہوں نے کہا کہ "سچائی کڑوی ہوتی ہے،
Akhilesh Yadav: اکھلیش یادو کا ’ساس بہو‘ بیان، اسمرتی ایرانی کا پلٹ وار — “سیریل چھوڑ کر پارلیمنٹ پر توجہ دیں”
اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ جو پارٹی اپنے تنظیمی ڈھانچے میں خواتین کو مناسب نمائندگی نہیں دیتی، وہ خواتین کے حقوق کی بات کیسے کر سکتی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جن 21 ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے، وہاں کتنی خواتین وزرائے اعلیٰ ہیں۔
Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن بل پر بحث تاریخی لمحہ، تمام جماعتیں حمایت کریں: وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم مودی نے ملک کی "ناری شکتی" کو پرنام کرتے ہوئے کہا کہ خواتین نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے اور اب انہیں فیصلہ سازی کے عمل میں مناسب نمائندگی ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس بل کی مخالفت کریں گے انہیں اس کے سیاسی نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں،
‘Viksit Bharat’ : ‘وکست بھارت’ صرف انفراسٹرکچر نہیں، خواتین کی شمولیت بھی ضروری: وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم مودی نے گزشتہ 25 سے 30 برسوں میں پنچایت سطح پر ابھرنے والی خواتین قیادت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں خواتین اب صرف نمائندہ نہیں بلکہ بااثر لیڈر بن چکی ہیں۔ پہلے خواتین سمجھتی تھیں مگر بولتی نہیں تھیں،
Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن کی مخالفت کرنے والوں کو خواتین نے سبق سکھایا: وزیراعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کی پارلیمانی جمہوریت کی تاریخ میں یہ بھی ویسا ہی اہم لمحہ ہے۔ اگر 25 سے 30 سال پہلے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے خواتین ریزرویشن نافذ کر دیا جاتا، تو آج تک اس میں بہتری اور پختگی آ چکی ہوتی۔
Military Conflict Cannot Resolve Problems- PM Modi: فوجی تصادم مسائل کا حل نہیں، پائیدار امن ہی واحد راستہ: وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے، جدت اور پائیداری کے شعبوں میں بھارت اور آسٹریا قابل اعتماد شراکت دار رہے ہیں۔ دہلی میٹرو ہو یا اٹل ٹنل، آسٹریا کی سرنگ سازی کی مہارت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
India celebrates Ambedkar’s 135th birth anniversary: راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 135واں یوم پیدائش جوش و خروش سےمنائی
اس موقع پر پارٹی لیڈروں نے عہد کیا کہ وہ ڈاکٹر امبیڈکر کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کام جاری رکھیں گے اور سماج کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں تیز کریں گے۔ تقریب میں شریک کارکنان نے بھی ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات کو عام کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا عزم دہرایا۔
PM Modi met Vice President Shri C.P. Radhakrishnan: وزیر اعظم مودی کی نائب صدر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات، تمل نئے سال ’پوتھنڈو‘ کی دی مبارکباد
ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے پرارتھنا کی اور وہاں رکھی مذہبی فن پاروں کا مشاہدہ کیا۔ روایتی سجاوٹ والے منڈپ میں ایک ساتھ کھڑے ہو کر دونوں رہنماؤں نے قومی یکجہتی کا خوبصورت پیغام دیا۔
PM Modi Letter Women Reservation: ناری شکتی کے نام پی ایم مودی کا جذباتی خط، خواتین ریزرویشن پر اعتماد کا اظہار، کہا — 2047 کے ہدف کے لیے خواتین کی قیادت ضروری
وزیراعظم مودی نے لکھا کہ 2047 تک "وکست بھارت" کا ہدف اسی وقت حاصل ہوگا، جب ملک کی نصف آبادی پالیسی سازی اور فیصلہ سازی کے عمل میں فعال کردار ادا کرے گی۔





