Bharat Express

Politics

یوپی نیوز: اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے بتایا کہ حکومت کا مقصد نئی عمارت کی تعمیر 2027 سے پہلے مکمل کرنا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے والے لیڈروں کے خلاف جانچ سست رفتاری سے چل رہی ہے۔

ایس ٹی ایف کی جانچ میں سامنے آیاکہ فلیٹ میں نصب کیمرے کام نہیں کررہے تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ اسد نہیں چاہتا تھا کہ یہ کیمرے کام کریں۔ وہ اکثر کہا کرتے تھا کہ یہاں کیمروں کا کیا فائدہ۔

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد بدھ کے روز جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسد الدین اویسی کی دہلی کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا ہے۔ اویسی نے پارلمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ۔ پولسں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اعتماد کے ووٹ کے خلاف بولتے ہوئے سشما نے کہا، ‘یہ تمام لوگ سیکولرازم کا لبادہ اوڑھ کر ہم پر فرقہ پرستی کا الزام لگا کر متحد ہو گئے۔ اس پر قومی بحث ہونی چاہیے کہ اس ملک کے آئین بنانے والوں نے سیکولرازم کا تصور کیا تھا اور اس ملک کے حکمرانوں نے اسے کس شکل میں ڈھالا۔

ضمانت دینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری واقعہ میں مارے گئے ملزمین کو  پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے 4 کسانوں کو بھی عبوری ضمانت دے دی

دیولالی ودھان سبھا ناسک سے ایم ایل اے سروج آگرے ڈھائی ماہ کے بچے کے ساتھ مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی پہنچیں۔

دو مقامی نوجوانوں کی پراسرار موت کے حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہروں کی وجہ سے راجوری جموں (Rajouri) ہائی وے کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اضافی سیکورٹی فورس کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا ہے۔

ایم پی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے، آپ نے 12 دسمبر کو پنا ضلع میں ایک میٹنگ کے دوران پی ایم مودی کے خلاف قابل اعتراض اور بدزبانی والے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ آپ کو بتانا چاہیے کہ آپ کو پارٹی کی رکنیت سے کیوں نہیں نکالا جانا چاہیے