Prime Minister Narendra Modi: ’گنیشا ایک سنسکرتی‘ کو وزیر اعظم مودی کی آمد کا انتظار، گزشتہ دورے میں شیف نے پیش کیے تھے بھارتی پکوان
فوڈ چین کی بانی شلپا دوے اور ان کی پوری ٹیم وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے لیے بے حد پُرجوش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی کا یہ دورہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا بہترین موقع ثابت ہوگا۔آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے شلپا دوے نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی اس سے قبل بھی انڈونیشیا آ چکے ہیں
India-Australia Annual Leaders’ Summit: بھارت-آسٹریلیا سالانہ لیڈر سربراہی اجلاس، وزیراعظم مودی کے استقبال کے لیے آسٹریلیا تیار
آسٹریلوی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، انتھنی البانیز میلبورن میں سالانہ لیڈرز سمٹ کے تحت وزیراعظم مودی کی میزبانی کریں گے۔ اس اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
India Japan Trade: وزیراعظم نریندر مودی اور جاپان کی وزیر اعظم سنائے تاکائیچی کے درمیان نئی دہلی میں دوطرفہ ملاقات، 61 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے تعلقات کو ملے گی نئی رفتار
بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مستحکم ہو رہے ہیں۔ جاپان اس وقت بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے، جبکہ بھارت جاپانی کمپنیوں کے لیے تیزی سے ابھرتی ہوئی اور قابلِ اعتماد سرمایہ کاری کی منزل بن چکا ہے۔
Maharashtra CM Fadnavis: سی ایم فڑنویس کی ہدایت پر پمپری-چنچواڑ پولیس کمشنریٹ کے لیے 50 ایکڑ مختص؛ جانئے کہا بنایا جائے گاگرینڈ ہیڈ کوارٹر اور پریڈ گراؤنڈ ؟
حکومت کا ماننا ہے کہ اس زمین کے حصول سے پنپری-چنچوڑ میں پولیس بنیادی ڈھانچے کی توسیع تیزی سے ممکن ہو سکے گی۔ جدید ہیڈکوارٹر، تربیتی میدان اور دیگر سہولیات کے قیام سے نہ صرف پولیس انتظامیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ شہر میں قانون و انتظام کی صورتحال کو مزید مستحکم اور جدید خطوط پر استوار کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
Hul Diwas Amit Shah Message: سال 1855 کی ہول بغاوت نے برطانوی حکومت کی بنیادیں ہلا دی تھیں، ہول دیوس پر امت شاہ نے قبائلی مجاہدین کو پیس کی خراج عقیدت
وزیر داخلہ نے کہا کہ 1855 کی سنتھال بغاوت محض ایک احتجاجی تحریک نہیں تھی بلکہ یہ برطانوی راج کے خلاف قبائلی سماج کی ایک فیصلہ کن جنگ تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب سیدو اور کانہو نے "انگریزو! ہماری مٹی چھوڑ دو" کا نعرہ بلند کیا تو ہزاروں قبائلی مرد و خواتین اپنے روایتی تیر و کمان کے ساتھ میدانِ جنگ میں اتر آئے۔
Prime Minister Narendra Modi: عزم ایک ہو، خیالات ایک ہوں، وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت اشلوک کے ذریعے قومی اتحاد کا دیا پیغام
۔وزیر اعظم مودی گزشتہ چند دنوں سے مسلسل سنسکرت کے قدیم سُبھاشتوں کے ذریعے سماجی ہم آہنگی، قومی اتحاد اور اخلاقی اقدار کا پیغام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل پیر کے روز بھی انہوں نے ایک سنسکرت اشلوک شیئر کرتے ہوئے مختلف تہذیبوں، روایات اور ثقافتوں کے احترام کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
PM Modi Sanskrit Shlok: وزیراعظم مودی نے سنسکرت شلوک کیا شیئر، باہمی احترام اورعالمی بھائی چارے کا دیا پیغام
شلوک کے مطابق جو شخص مختلف تہذیبوں اور روایات کا احترام کرتا ہے، وہ جہاں بھی جاتا ہے، وہاں عزت و احترام حاصل کرتا ہے۔ ایسا باعلم اور حساس انسان نہ صرف عوام بلکہ دانشوروں اور اہل علم کے درمیان بھی اپنی مثبت شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہتا ہے۔
Amit Shah on Gujarat Visit: امت شاہ گجرات میں آج ’بھارت ٹیکسی‘ سروس کا کریں گے افتتاح، شام کو جنتا دربار
امت شاہ گاندھی نگر پارلیمانی حلقے کے تحت 'گرین لوک سبھا' مہم کے سلسلے میں احمد آباد میں دو الگ الگ جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ پہلی میٹنگ5:15 بجے سرکاری افسران کے ساتھ ،جب کہ دوسرا اجلاس شام 6 بجے تنظیمی نمائندوں کے ساتھ ہوگا۔ان اجلاسوں میں اجتماعی شجرکاری مہم کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
PM Modi Seychelles Visit: وزیراعظم مودی سیشلز کے دورے پر روانہ، ڈیجیٹل ادائیگی، سمندری سلامتی اور بلیواکانومی پر بڑے معاہدوں کا امکان
سیشلز میں بھارت کے ہائی کمشنر روہت راتھیش کے مطابق، دونوں ممالک کے تعلقات اس وقت اپنی بہترین اور انتہائی متحرک سطح پر ہیں۔ اس دورے کے دوران دفاعی، تکنیکی اور دیگر شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔
Save America Act: صدر ٹرمپ کا ووٹر آئی ڈی پر پھر زور، کانگریس سے ‘سیو امریکہ ایکٹ’ منظور کرنے کی اپیل
صدر ٹرمپ نے اس تجویز کی مخالفت کرنے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ ساتھ بعض ریپبلکن لیڈروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے الاسکا سے ریپبلکن سینیٹر لیزا مرکاوسکی کا نام لیتے ہوئے اپنے حامیوں سے کہا کہ وہ ان پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ اس بل کی حمایت کریں۔





