Bharat Express

PMO India

امت شاہ نے مزید لکھا، "وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، کوئی بھی فرد یا تنظیم جو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی، اسے فوری طور پر ناکام بنا دیا جائے گا۔"

مندر 700 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ مندر ابوظہبی سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں مندر کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔

کانگریس کے آفیسشل سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ 'سونیا گاندھی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ جو دیانت، ہمدردی اور ہمت کی اعلیٰ صفات کی مظہر ہیں۔ وہ طاقت کا ایک ستون ہے جس نے اپنی زندگی عظیم قربانی کے ساتھ عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔

بی ایس پی ایم پی دانش علی نے پارلیمنٹ کے احاطے کے اندر احتجاج کیا، بی جے پی ایم پی رمیش بدھوری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

پی ایم مودی نے دبئی میں منعقدہ COP28 چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔ جہاں انہوں نے دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے روچیرا نے کہا کہ دہشت گردی اور شہریوں کو یرغمال بنانا تشویشناک ہے اور اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اوجر مشین کے بلیڈ ملبے میں پھنس جانے کی وجہ سے کام میں خلل پڑنے کے بعد دیگر آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔

قابل ذکربا ت یہ ہے کہ  دیوالی کی صبح یعنی 12 نومبر کی صبح 41 مزدور زیر تعمیر سرنگ گرنے سے پھنس گئے تھے۔ انہیں بچانے کے لیے ان کے پاس 80 سینٹی میٹر قطر کا پائپ لایا گیا ہے،

گلوکارہ فالگونی شاہ کے گانے کو بہترین ورلڈ میوزک پرفارمنس کیٹیگری میں نامزد کیاگیا ہے۔

آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے خواتین میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نتیش کمار نے منگل 7 نومبر کو ایوان میں کہا تھا کہ ایک پڑھی لکھی عورت اپنے شوہر کو جسمانی تعلقات کے دوران کیسے روک سکتی ہے۔