Bharat Express DD Free Dish

PMO India

چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھورانہ نے کہا کہ غیر محفوظ علاقوں میں رہ جانے والوں کے سامان کو منتقل کرنے کے لیے تمام سیکٹروں میں سیکٹر افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر کیشری ناتھ ترپاٹھی کا اتوار کی صبح انتقال ہو گیا۔ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے سابق اسپیکر اور مغربی بنگال کے سابق گورنر کیشری ناتھ نے 88 سال کی عمر میں پریاگ راج میں آخری سانس لی

ریاست میں 24 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل پیر کو بھی ٹرین پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ پیر کو مالدہ کے کمار گنج اسٹیشن کے قریب وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا

وزیر اعظم نے سکھ گرو گووند سنگھ کے صاحبزادوں کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا تھا۔ جس میں لکھا تھا، 'ویر بال دیوس پر ہمیں صاحبزادوں اور ماتا گجری جی کی ہمت یاد آتی ہے

دہلی کے وزیر اعلی ٰ اروندر کیجروال نے ایم سی ڈی میں جیت کے بعد پریس کانفرنس کی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا۔