Bharat Express

PMO India

سنجے سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا دہلی میں 2700 کروڑ روپے کا محل ہے۔ وزیراعظم دن میں تین بار کپڑے بدلتے ہیں، 10 لاکھ روپے کے قلم استعمال کرتے ہیں، 5000 سوٹ اور جوتوں کے 6700 جوڑے ہیں۔

سال2014 میں مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سےبیبک حکومت کی اقتصادی پالیسی تیار کرنے والے محکموں سے وابستہ ہیں۔ وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین کے طور پروہ حکومت کو مائیکرو اکنامک مسائل، مالیاتی پالیسی، روزگار اور پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کے انتظام پر مسلسل مشورہ دے رہے تھے۔

لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوران، کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی نے آئین کی حفاظت کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی اور بی جے پی کو سخت  تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ ملزم ذہنی طور پر ٹھیک ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ کیجریوال کا حامی تھا اور کئی ریلیوں میں بھی شریک ہوا تھا۔ لیکن اسے کسی چیز سے تکلیف ہوئی۔

یہ ویڈیو ان کی اور ان کی ماں ہیرا بین مودی کی ہے۔جسے بی جے پی نے پارٹی  کےآفیشل ایکس پر شیئر کیا ہے، اس ویڈیو میں وزیر اعظم مودی اور ان کی ماں کا رشتہ نظر آ رہا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرسنجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ جیل میں بند اروند کیجریوال کو جیل انتظامیہ کے ذریعہ اذیت دی جا رہی ہیں۔ پیر کی شام جیل افسران نے جانکاری دی تھی کہ کیجریوال کو کم ڈوز والا انسولین دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے پورے حکومتی نقطہ نظر پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی، ریاستی اور ضلعی سطحوں پر حکومت کے تمام بازو اور مختلف وزارتوں کو اس پر ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اروناچل پردیش کے کچھ حصوں پر چینی دعووں کے بارے میں خدشات کا جواب دیتے ہوئے، مودی نے خطے پر ہندوستان کی خودمختاری کی تصدیق کی اور اروناچل پردیش میں بنیادی ڈھانچے اور ذریعہ معاش کو بڑھانے کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔

ہندوستان کے ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کرتے ہوئے محمد نشید نے کہا کہ دباؤ ڈالنے کے بجائے ہندوستان نے سفارتی بات چیت کی تجویز پیش کی۔

بنگال کے لوگوں نے بڑی امیدوں کے ساتھ بار بار ٹی ایم سی کو مینڈیٹ دیا۔ لیکن اب ٹی ایم سی ظلم اور بدعنوانی  کا دوسرا نام بن چکی ہے۔