Prime Minister Narendra Modi : وزیر اعظم مودی نے جھارکنڈ کے سندری میں 17,600 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹ کا کیا آغاز
آج وزیر اعظم سندھری فرٹیلائزر پلانٹ قوم کو وقف کریں گے۔ مودی حکومت کی جانب سے اسے بحال کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ کافی عرصے تک بند تھا۔ گورکھپور اور راما گنڈم میں کھاد پلانٹ کے احیاء کے بعد ملک میں یہ تیسرا فرٹیلائزر پلانٹ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی اور امت شاہ کہاں سے لڑیں گے الیکشن ؟ بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی چار گھنٹے تک ہوئی میٹنگ ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی چار گھنٹے تک میٹنگ ہوئی۔جس کے بعد کچھ اہم سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا گیا۔
PM Modi in Gujarat: پی ایم مودی نے دوارکا مندر میں پوجا کی، ملک کے سب سے طویل کیبل برج ‘ سدرشن سیتو کا افتتاح کیا
پی ایم مودی، جو گجرات کے دورے پر ہیں، بیت دوارکا مندر میں پوجا کی۔ وہ دو دن کے لیے گجرات پہنچے ہیں۔ آج ان کے دورہ گجرات کا آخری دن ہے۔
Indian Navy Former Officers Returned India: قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 میں سے 7 سابق نیول افسران کو حکومت نے کیا رہا، قطر حکومت کیسے راضی ہوئی؟
دوحہ کی ایک عدالت نے قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق فوجیوں کو رہا کر دیا ہے جن میں سے 7 بھارت واپس آ چکے ہیں۔ اسے ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی فتح قرار دیا گیا
پی ایم مودی شریل پربھوپادکے 150ویں میموری فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ،جاری کریں ڈاک ٹکٹ اور سکے
8 فروری کا مرکزی پروگرام پرگتی میدان دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پروگرام کی صدارت کریں گے ۔
DMK government is doing corruption in central schemes: ڈی ایم کے حکومت مرکزی اسکیموں میں بدعنوانی کر رہی ہے: ڈاکٹر دنیش شرما
نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے اکٹر دنیش شرما نے کہا کہ ایسا ہونے پر ہی مرکز کی اسکیمیں عوام تک صحیح طریقے سے پہنچ سکیں گی۔
PM Modi Security Breach: وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پنجاب کے سابق چیف سیکرٹری کو دی کلین چٹ، تحقیقاتی کمیٹی نے ٹھہرایا تھا قصوروار
ایک اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کو لاپراہی کے معاملے میں قصوروار اہلکاروں کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi in Maharashtra: مہاراشٹر کے ناسک میں پی ایم مودی کا میگا روڈ شو، کالارام مندر میں پوجا کرنے کے بعد نیشنل یوتھ فیسٹیول میں کریں گے شرکت
پروگرام کے دوران وزیر اعظم تقریباً 2000 کروڑ روپے کے ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔
PM Modi: ایودھیا میں رام مندر کی پران پرتشٹھا سے پہلے پی ایم مودی نے شروع کی 11 روزہ خصوصی رسومات، آڈیو بھی جاری کی
پر پوسٹ شیئر کی ہے۔ جس میں پی ایم مودی نے لکھا ہے کہ ’’ایودھیا میں رام للا کے تقدس میں صرف 11 دن رہ گئے ہیں۔ میں خوش قسمتی ہے کہ میں بھی اس مبارک موقع کا گواہ بنوں گا۔ پربھو نے مجھے پران پرتشٹھا کے دوران ہندوستان کے تمام لوگوں کی نمائندگی کرنے کا ایک موقع دیاہے۔
Ayodhya Vande Bharat Train: ایودھیا-دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا کمرشل آپریشن جمعرات یعنی آج سے شروع ، ہفتے میں 6 دن چلے گی
یہ ٹرین دہلی سے ایودھیا کا فاصلہ طے کرنے میں 8 گھنٹے 20 منٹ میں اپنا سفر طے کرے گی۔ راستے میں ٹرین لکھنؤ کے کانپور سینٹرل اور چارباغ ریلوے اسٹیشنوں پر رکے گی۔