Bharat Express

PMO India

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی  نے کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہے تو مجھے ملک دشمن اور فرقہ پرست کہا جاتا ہے۔

گلوکار گڈھوی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 2014 سے پہلے کا ہے۔ جب پی ایم مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے نہ کہ وزیر اعظم۔ اس وقت میری عمر صرف 18 یا 19 سال تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے فوری طور پر اس کی مذمت کی اور اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے کی بات بھی کی تھی ۔لیکن انہوں نے حماس کا نام نہیں لیا۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت نے کبھی بھی سابق فوجیوں کے ارکان خاندان ، سابق سروس مین لیگ اور یہاں تک کہ ممبران پارلیمنٹ کی درخواستوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ انہوں  نے کہا، 'یہ سیاست نہیں ہے جہاں ہم یہ کہیں کہ اس نے یہ کہا ،تو اس نے وہ کہا ۔

وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا، “وجے دشمی کے موقع پر ملک بھر میں میرے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار منفی طاقتوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی میں اچھائی کو اپنانے کا پیغام لاتا ہے۔

ارندم باغچی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ بھارت کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان میں زندگی بچانے والی ضروری ادویات، سرجیکل اشیاء، خیمے، سلیپنگ بیگ، ترپال، صفائی کی سہولیات، پانی صاف کرنے کی گولیاں اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہی

2017 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم بنے۔ اس سے پہلے کسی بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دہلی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور 30,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا جا رہا ہے اور یہ غازی آباد، مراد نگر اور مودی نگر کے شہری مراکز کے ذریعے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دہلی کو میرٹھ سے جوڑے گا۔

وزیراعظم نریندرمودی کہا میں کہوں گا کہ آپ کو ریاست کے کماؤن علاقے میں پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کا دورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ آپ قدرتی حسن سے لطف اندوزہوسکیں۔

جس طرح سے ہندوستان میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اسی طرح P20 سربراہی اجلاس بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔