World Athletics Championship 2023: نیرج چوپڑا نے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں لکھا سنہر اباب، پی ایم مودی وصدرمرمو کے علاوہ دیگر لیڈروں نے بھی پیش کی مبارک باد
آخری آٹھ میں جگہ بنانے والے تین جیولن پھینکنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، صدردروپدی مرمو نے کہا، "یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ تین ہندوستانی نیرج چوپڑا، کشور جینا اور ڈی پی منو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچے۔ اور چھ میں سرفہرست رہے۔ میں ان سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
B20 Summit: بھارت کے ساتھ دوستی جتنی مضبوط ہوگی، اتنی ہی خوشحال ہوگی، پی ایم مودی نے B-20 سمٹ میں کہا
کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دو تین سال پہلے ہم دنیا کی سب سے بڑی وبا سے گزر چکے ہیں، جو 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران ہے۔
Chandrayaan-3: ‘چندریان-3 کے لیے اگلے 13-14 دن بہت اہم’، اسرو نے کہا – مشن کے 3 میں سے 2 مقاصد مکمل
اسرو کے سربراہ نے چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور بنگلورو میں اسرو کے کنٹرول سینٹر میں پی ایم مودی کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے ہم بہت خوش ہیں۔
Har Ghar Tiranga: پی ایم مودی نے ہر گھر ترنگا لہرانے کے لئے لوگوں سے کی اپیل، ڈاک خانوں میں بھی فروخت کیا جائے گا قومی ترنگا
انڈیا پوسٹ کے 1.6 لاکھ پوسٹ آفس میں جلد ہی ترنگے جھنڈوں کی فروخت شروع ہو جائے گی۔ لوگ اپنے قریبی پوسٹ آفس جا کر جھنڈا خرید سکتے ہیں۔
Ashok Gehlot: تقریر پر ہنگامہ، پی ایم او کے جواب پر گہلوت کا جواب، کہا- آپ کے دفتر کو نہیں معلوم حقائق
پی ایم او نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ ’’آپ کو ہمیشہ پروگراموں میں مدعو کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے بھی آپ کو وزیر اعظم کے سابقہ دوروں میں مدعو کیا گیا تھا اور آپ نے اپنی موجودگی سے ان تقریبات میں شرکت کی۔ آج کے پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کا خیر مقدم ہے۔
PM Modi DU Visit: ڈی یو میں سیاہ لباس پہننے پر پابندی ، پی ایم مودی ڈی یو کی صدسالہ تقریب میں کریں گے شرکت
دہلی یونیورسٹی 1 مئی 1922 کو قائم ہوئی تھی۔ پچھلے 100 سالوں میں یونیورسٹی نے بہت ترقی اور توسیع کی ہے اور اب اس کے 86 شعبہ جات، 90 کالجز، 6 لاکھ سے زیادہ طلباء ہیں۔
PM Narendra Modi: کاایلون مسک نے خود کو بتایا پی ایم مودی کا فین، ہندوستان میں ٹیسلا کی ا نٹری کا راستہ ہوا صاف
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ 'میں ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہوں۔ ہندوستان کے پاس دنیا کے کسی بھی بڑے ملک سے زیادہ امکانات ہیں
PM Modi Talks To Mohammed bin Salman: پی ایم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک بات چیت کی ، ان مسائل پر تبادلہ خافل بھی کار
ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان کئی دہائیوں سے اقتصادی اور سماجی اور ثقافتی سطح پر دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ فروری 2019 میں محمد بن سلمان نے ہندوستان کا دو روزہ دورہ کیا تھا۔
Structural reforms by PM Modi govt strengthened the economy: پی ایم مودی حکومت کی ساختی اصلاحات نے معیشت کو مضبوط کیا، اسے وبائی امراض کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے قابل بنایا
حکومت نے کہا کہ ہندوستانی معیشت نے پچھلے نو سالوں میں ایک غیر معمولی تبدیلی دیکھی ہے، اور اس کا اثر سماج کے مختلف طبقات میں تمام ہندوستانیوں کے معیار زندگی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: جی 7 سربراہی اجلاس میں پی ایم مودی، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے تجارت، معیشت پر تبادلہ خیال کیا
ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت کو قبول کیا ہے