PM Modi Subhashitam: وزیر اعظم مودی نے کامیابی کا منتر شیئر کیا ، ‘سبھاشیت’ کے ذریعے محنت اورگرو کی خدمت کی اہمیت بتائی
وزیر اعظم کے اس پیغام کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ کئی یوزر نے اسے نوجوانوں اور طلبہ کے لیے ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیغام قرار دیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں جہاں فوری کامیابی کی خواہش بڑھتی جا رہی ہے،
Ayushman Bharat: وزیراعظم نریندر مودی نے بنگال کے لوگوں کے لیے ’’آیوشمان بھارت‘‘ کی منظوری پر کیا خوشی کا اظہار
سویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارتیہ نیائے سنہتا کے نفاذ اور درست نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے مردم شماری کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق پی ایم وشوکرما یوجنا، پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا اور پی ایم اجولا یوجنا جیسی مرکزی اسکیموں کے نفاذ کی راہ بھی صاف کر دی گئی ہے۔
Assam CM Oath: آسام میں ہمنتا بسوا سرما دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف ، وزیر اعظم مودی سمیت کئی بڑے لیڈر ہوں گے شریک
ہمنتا بسوا سرما نے یہ اعلان بھی کیا کہ بی جے پی رہنما رنجیت داس کو آسام اسمبلی کے اسپیکر عہدے کے لیے امیدوار بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت ریاست کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے لیے متحد ہو کر کام کرے گی۔
Assembly Poll Results: بنگال، آسام، پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ملک میں جوش و خروش کا ماحول پیدا کردیا ہے: وزیراعظم مودی
وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کے افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے گجرات کے بلدیاتی اور پنچایت انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کارکردگی کو بھی شاندار قرار دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ گجرات کے عوام نے ہمیشہ سیاسی استحکام کو ترجیح دی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
Himanta Biswa Sarma Oath Ceremony: آسام میں ہمنتا دور 2.0 کا آغاز، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی موجودگی میں حلف لیں گے سرما، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
حلف برداری تقریب سے ایک دن قبل نامزد وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے پیر کے روز خاناپاڑا میدان پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں این ڈی اے حکومت ریاست کی نئی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ سرما نے بتایا کہ تقریب صبح 11 بجے منعقد ہوگی، جس میں ریاست بھر سے پارٹی کارکنان، اتحادی جماعتوں کے رہنما اور ہزاروں حامی شریک ہوں گے۔
Sardardham hostel in Vadodara: وزیراعظم نریندر مودی نے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کمپلیکس کا کیا افتتاح، دو ہزار طلبہ کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ہے ہاسٹل
کمپلیکس میں مرکزی ڈائننگ ہال، لائبریری، آڈیٹوریم اور ای-لائبریری جیسی جدید سہولیات بھی شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے سرداردھام کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا، جن میں استقبالیہ، سول سہولیات، کھانے کا حصہ اور ای-لائبریری شامل تھے۔
PM Modi Appeals Citizens: وزیر اعظم مودی کی 24 گھنٹوں میں دوسری بار عوام سے اپیل، پبلک ٹرانسپورٹ، کار پولنگ، ورچوئل میٹنگ، سونا خریدنے سے گریز اور ایندھن بچانے کا مشورہ
اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے شہریوں سے سونے کی خریداری محدود کرنے، ایندھن کی بچت کرنے، مقامی مصنوعات کو ترجیح دینے اور کھاد کے متوازن استعمال پر زور دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا موقع تھا جب وزیر اعظم نے عوام سے ملک کے معاشی وسائل کے تحفظ کے لیے براہ راست اپیل کی۔
Amit Shah On National Technology Day 2026: اٹل جی کے پوکھرن سے مودی کے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ تک، نیشنل ٹیکنالوجی ڈے پر امت شاہ نے کیوں کہا ’یہ گیم چینجر دور ہے‘؟
نیشنل ٹیکنالوجی ڈے کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پوکھرن کے تجربات نے ملک میں خوداعتمادی پیدا کی، جبکہ آج کا ڈیجیٹل انقلاب بھارت کو عالمی سطح پر نئی پہچان دے رہا ہے۔ امت شاہ نے سائنس دانوں اور انجینئروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہی کی محنت اور صلاحیت کے باعث بھارت آج دنیا کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے تکنیکی ممالک میں شمار کیا جا رہا ہے۔
PM Modi On Pokhran Tests: دنیا کی کوئی طاقت ہمیں جھکا نہیں سکتی، پوکھرن ایٹمی تجربات یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کا دوٹوک پیغام
سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم نے کہا کہ 11 مئی 1998 کا دن بھارت کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی دن راجستھان کے پوکھرن میں پہلا ایٹمی تجربہ کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا تھا، جبکہ 13 مئی کو مزید دو تجربات کیے گئے۔
سونا پر وزیراعظم مودی کی اپیل سے برہم ہوئے راہل گاندھی، حمایت میں آئے مرکزی وزیر، کیا ہے سنگین اقتصادی خطرے کی علامت؟
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے وزیراعظم مودی کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے ملک سے اس پرعمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب، راہل گاندھی نے سونا نہ خریدنے کی اپیل پر سوال اٹھائے ہیں۔





