CM Nitish Kumar remarks after oath: نویں بار سی ایم بننے کے بعد نتیش کمار کا میڈیا میں بڑا بیان
جب سے نتیش کمار نے گزشتہ ماہ للن سنگھ سے پارٹی کی کمان لی ہے، ریاست میں حکومت کی تبدیلی کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے انڈیا الائنس کے کنوینر کے عہدے کی پیشکش کو بھی ٹھکرا دیاتھا۔ تب سے سب کی نظریں ان کے اگلے قدم پر تھیں۔
Mann Ki Baat: من کی بات پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا- 26 جنوری کی پریڈ خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک شاندار مثال ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ صرف دو دن پہلے ہم نے 75 واں یوم جمہوریہ بڑی شان و شوکت سے منایا۔ ہندوستانی شہریوں کے بنیادی حقوق کو ہمارے آئین کے تین باب میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ تیسرے باب کے شروع میں، ہم بھگوان رام، ماتا سیتا اور لکشمن کی تصویریں دیکھتے ہیں۔
NCC PM Rally: آپ ترقی یافتہ ہندوستان کے معمار ہیں، این سی سی-پی ایم ریلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب
پچھلی حکومتوں پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے جان بوجھ کر سرحدی دیہات کی ترقی کو نظر انداز کیا اور انہیں ملک کا آخری گاؤں قرار دیا۔
Bihar Political Crisis: ‘کبھی پی ایم مودی کو کہہ دیتے ہیں تین طلاق تو کبھی تیجسوی یادو کو’، اسدالدین اویسی نے نتیش کمار پر کی تنقید
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بہار کے موجودہ سیاسی حالات سے متعلق وزیر اعلیٰ نتیش کمارپر طنزکیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک پرانے بیان کو ری ٹوئٹ کیا ہے۔
Congress Leaders On Republic Day: وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کی کٹھ پتلی ہیں،کانگریس صدر نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکز کو بنایا نشانہ
کانگریس سربراہ نے اس سے قبل مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم "ایکس " پر ایک پوسٹ کے ذریعے قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی تھی۔ انہوں نے لکھا، 2024 ہندوستان کے لیے اہم ہے۔
Republic Day 2024: پی ایم مودی نے دی 75ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد
رسمی تقریب میں ملک کی دفاعی افواج کا شاندار مظاہرہ دیکھا جا رہا ہے جس میں مشینی کالم، جدید ترین آلات، مارچ کرنے والے دستے اور طاقتور گھڑ سوار دستے ملک کی متنوع ثقافت اور تنوع میں یکجتی کو ظاہر کرتے ہیں۔
Republic Day 2024: پیلے رنگ کی بندھانی پگڑی، سفید کرتا-پاجامہ… یوم جمہوریہ کے موقع پر نئے لُک میں نظر آئے وزیر اعظم مودی
Happy Republic Day 2024: پورے ملک میں آج 75واں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون شامل ہوئے ہیں۔
Emmanuel Macron Visit India: وزیر اعظم مودی نے فرانس کے صدر کو گلابی شہر کی چائے پلائی، فون کے ذریعے ادائیگی کی گئی
جے پور میں پی ایم مودی کے ساتھ فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون کی چائے پیتے ہوئے تصویریں وائرل ہوگئیں۔ ایمینوئل میکرون 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے ہیں۔ تصویریں دیکھیں-
PM Modi Gift to Macron: وزیر اعظم مودی نے فرانس کے صدر کو رام مندر کی نقل تحفے میں دی، دیکھئے ویڈیو
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 2 روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہیں۔ پیرس سے دہلی جانے کے بجائے میکرون آج سیدھے جے پور پہنچے۔ پی ایم مودی کے ساتھ روڈ شو کیا۔
PM Modi-Macron to visit Jaipur’s Jantar Mantar: وزیر اعظم مودی نے کیا جنتر منتر پر فرانسیسی صدر کا استقبال،جئے پور میں روڈ شو کا انعقاد
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت آئے ہیں، میکرون پیرس سے دہلی جانے کے بجائے سیدھے جے پور پہنچ گئے، جہاں وہ مودی کے ساتھ روڈ شو کریں گے۔