Bharat Express

PM Modi

AIIMS Delhi to be closed for half a day on January 22: ایودھیا میں بھگوان رام للا کی پران پرتشٹھا 22 جنوری کو ہوگی۔ اس دن دہلی ایمس دوپہرڈھائی بجے تک بند رہے گا۔

تروچیراپلی ضلع کے رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا  کے بعد وزیر اعظم مودی ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر میں رامناتھ پورم پہنچے۔ یہاں بی جے پی کارکنوں اور مقامی لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا کہ کانگریس کی مسائل سے توجہ ہٹانے اور اقتدار کے مزے لوٹنے کی پالیسی نے خطہ میں خاص طور پر بوڈولینڈ میں ہزاروں لوگوں کی موت کا سبب بنی۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے دورے پر ہیں۔ یہاں انہوں نے ہفتہ کی دوپہر رامیشورم میں روڈ شو کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندرکے درشن کیے۔

پچھلے سال، ریاستی حکومت نے مرکز کی مختلف اسکیموں کے لیے کسانوں سے 7000 کروڑ روپے کا دھان خریدا تھا۔ ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے مطابق، مرکز کی جانب سے رقم جاری کرنے سے انکار سے موجودہ مالی سال میں ریاست کی دھان کی خریداری پر منفی اثر پڑے گا۔

جہاں ایک جانب جناب اٹل بہاری واجپئی کی مدت کار کے دوران ایک علیحدہ قبائلی وزارت کی تشکیل کے ساتھ کوششیں شروع کی گئی تھیں، اب وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یہ کوششیں نہ صرف یہ کہ باقی رکھی گئی ہیں

وزیر اعظم مودی سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر میں متعدد زبانوں میں رامائن کی بھجن سنیں گے اور بھجن سندھیا میں بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی دھنشکوڈی میں کوٹھندراماسوامی مندر جائیں گے۔ وزیراعظم اریچل منائی بھی وہاں سے جائیں گے۔

میری ملبین نے کہا، 'میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ یقیناً یہاں امریکہ میں وزیر اعظم  مودی کے لیے بہت زیادہ حمایت کرنے والے موجود ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ بہت سے لوگ وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ہندوستان کے لیے بہترین لیڈر ہیں۔

پی ایم مودی نے پوسٹ میں لکھا، "ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کو لے کر پورا ملک بھگوان شری رام کی عقیدت کے رنگوں میں رنگا ہوا ہے۔

گجرات کے وڈودرہ میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی آج جھیل میں الٹ گئی۔ اس حادثے میں 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ پی ایم او نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔