BJP Leader Aswant Pijai: بی جے پی لیڈر اسونت پیجائی کی تصویر شیئر کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا، ’’کارکنوں کی طرف سے اس طرح کا پیار دیکھ کر میں جذباتی ہو جاتا ہوں‘‘
پی ایم مودی نے اسی پوسٹ میں مزید لکھا کہ "یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہماری پارٹی میں بہت سے وقف اور وفادار کارکن ہیں۔ میں اپنے کارکنوں کی طرف سے اتنی محبت اور پیار دیکھ کر جذباتی ہو جاتا ہوں۔‘‘
Revanth Reddy called PM Modi big brother: تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے وزیر اعظم مودی کو بڑابھائی قراردیا، اسٹیج سے مدد مانگی، کہا – ہمیں گجرات کی طرح آگے بڑھنا ہے
ریونت ریڈی نے کہا کہ ہمارے نزدیک پی ایم کا مطلب بڑا بھائی ہے۔ اگر بڑے بھائی کی مدد ہو تو ہر ریاست کا وزیر اعلی اپنے علاقے میں کچھ ترقی کر سکتا ہے۔
Vote for Note Case Verdict: ووٹ فار نوٹ کیس پر پی ایم نریندر مودی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایکس پر لکھا – خوش آمدید!
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں سات ججوں کی آئینی بنچ نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) رشوت ستانی کیس میں پانچ ججوں کی بنچ کے ذریعہ سنائے گئے 1998 کے فیصلے کو متفقہ طور پر پلٹ دیا۔
Rahul Gandhi slams PM Narendra Modi: ملک کے نوجوانوں کے نام راہل گاندھی کا پیغام،مودی سرکار کو بنایا نشانہ،روزگار کے مسئلے پر دکھایا آئنیہ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے روزگار کے معاملے پرایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔آج انہوں نے پی ایم مودی کے ارادوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایم مودی کا روزگار فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
Tarun Chugh on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے بیان پر ترون چُگ نے کہا- آپ کو ملک کی ترقی نظر نہیں آ رہی، مودی سرکار نے 12ویں سے 5ویں بڑی معیشت بنا دی
راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے ترون چُگ نے کہا، "آج ہندوستان کی جی ڈی پی اس سے کہیں زیادہ ترقی کر چکی ہے جہاں آپ نے اسے چھوڑا تھا۔
Viksit Bharat 2047 Vision: وزیر اعظم مودی اور وزراء کی کونسل نے ‘وکسِت بھارت’ ویژن دستاویز اور اگلے 5 سالوں کے ایکشن پلان کے متعلق کی میٹنگ
حکومتی ذرائع کے مطابق، "ترقی یافتہ ہندوستان" کے روڈ میپ پر دو سالوں سے کام جاری ہے جس میں "پوری حکومت" کے نقطہ نظر کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
PM Modi Donate for BJP: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کو دیا اتنا عطیہ، پیسہ کی رسید سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ , ,
Jan Vishwas Rally in Patna: ‘ہندو نہیں ہیں نریندر مودی’، جن وشواس ریلی میں لالو یادو کا وزیر اعظم پر زوردار حملہ، نتیش کمار کے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
لالو یادو نے کہا کہ مودی نے کہا تھا کہ اگر میری حکومت بنی تو سب کے کھاتے میں 15 لاکھ روپے آئیں گے۔ ہمیں بھی یقین تھا کہ شاید آئے گا، جن دھن یوجنا کے تحت سب کا اکاؤنٹ کھلا، 15 لاکھ نہیں آئے، مودی نے سب کو دھوکہ دیا۔
Rahul Gandhi Attacks PM Modi On Guarantee Politics: مودی کی گارنٹی مطلب دھوکے کی گارنٹی، راہل گاندھی کا مرکزی حکومت پر سخت حملہ
راہل گاندھی نے گوالیار میں مزید کہا کہ ٹرین کے اے سی کوچوں کی تعداد بڑھانے کے لیے جنرل کوچوں کی تعداد کم کی جا رہی ہے، جس میں نہ صرف مزدور اور کسان بلکہ طلباء اور ملازم بھی سفر کرتے ہیں۔ اے سی کوچز کو تیار کرنے کے معاملے میں بھی عام کوچز کے مقابلے 3 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔
PM Modi in Pokhran: فوجی کے کردار میں ایک بار پھر نظر آئیں گے پی ایم مودی،12 مارچ کو ”وار گیم‘‘ میں ہوں گے شامل
رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی فوجی قیادت سے فوجی معاملات میں حکمت عملی پر مبنی انقلاب لانے کے لیے کہہ سکتے ہیں، جس کے مرکز میں ہندوستان، ہندوستانی جغرافیہ اور اس کے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی ہوگی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 'بھارت شکتی' کے نام سے ہونے والی مشق میں ہندوستانی ساختہ دفاعی پلیٹ فارم اور نیٹ ورک پر مبنی نظام کا تجربہ کیا جائے گا۔