Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں یوگا ڈے پروگرام کی قیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یوگا بھی کیا۔ اس پروگرام میں 180 ممالک سے تقریباً آٹھ ہزار افراد نے شرکت کی۔ جس کی وجہ سے اس تقریب نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔

آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے۔ اس وران وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے یوگا ڈے پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اپنے ہم وطنوں کو مخاطب کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔

وزیراعظم مودی کے دورہ امریکہ نے ہندوستان کے بڑھتے ہوئے علاقائی اثر اور عالمی طاقت کے طورپر اس کے کردارکو قبول کیا ہے۔ اس نے ہند-بحرالکاہل خطے سے متعلق علاقائی اور عالمی چلنجز پر امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہندوستان کی آمادگی ظاہر کی ہے۔

یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے لکھا، بین الاقوامی یوگا ڈے پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یوگا ہماری تہذیب کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے

ہندوستان کی کال پر 180 سے زیادہ ممالک کا اکٹھا ہونا تاریخی ہے۔ 2014 میں جب یوگا ڈے کی تجویز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی تو ریکارڈ ممالک نے اس کی حمایت کی۔ تب سے یوگا بین الاقوامی یوگا ڈے کے ذریعے ایک عالمی تحریک بن گیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی اپنے پہلے سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ چکے ہیں ، اب سے تھوڑی دیر پہلے پی ایم مودی نیو یارک پہنچے ہیں ۔ آج صبح امریکہ کے لئے دہلی سے روانہ ہوئے تھے ۔ شام ہوتے ہیں قریب 10 بجے کے آس پاس پی ایم مودی امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔

PM Modi Egypt Visit: وزیراعظم نریندر مودی 24 جولائی کو مصر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران مصر میں وہ پہلی عالمی جنگ کے دوران شہید ہوئے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

کریٹیکل اور ایمرجنگ ٹیکنالوجیز پر، یو ایس این ایس اے نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ دونوں کا ماننا ہے کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا استعمال ان کے معاشروں، معیشتوں اور سلامتی کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔

مرکز پر حملہ کرتے ہوئے ٹھاکرے نے کہا کہ مجھے ان سے صرف اتنا کہنا ہے کہ ہم نامردوں کی اولاد نہیں ہیں۔ اگر آپ ای ڈی ، سی بی آئی کی طاقت دکھانا چاہتے ہیں تو منی پور جا کر دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ سنا ہے مودی جی امریکہ جا رہے ہیں۔ ارے تم منی پور جا کر دکھاؤ۔ امریکہ جا سکتے ہیں، لیکن منی پور نہیں جائیں گے۔