Parliament Session 2023: منی پور سانحہ پر ہنگامہ آرائی کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کل صبح 11 بجے تک ملتوی
Parliament Monsoon Session 2023: منی پور میں تشدد سے متعلق اپوزیشن نے ایوان میں زبردست ہنگامہ کیا۔ کانگریس سمیت اپوزیشن وزیراعظم مودی سے پارلیمنٹ میں بیان کا مطالبہ کر رہا ہے۔
Manipur Violence Viral Video: منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ معاملے کی وائرل ویڈیوپر اپوزیشن لیڈران برہم، حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
وزیراعظم کو دو ماہ بعد احساس ہوا کہ وہاں کوکی برادری کے لوگوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ انہوں نے مجبوری میں اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے، کیونکہ یہ ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ہو رہا ہے کہ پولیس کی حراست سے باہر لے جانے کے بعد وہاں کی خواتین کو کس طرح بربریت کا نشانہ بنایا گیا۔
Asaduddin Owaisi on Manipur Violence: اسدالدین اویسی کا وزیر اعظم مودی پر بڑا حملہ، کہا-”وزیراعظم دو ماہ بعد منی پور پر بولے، لیکن…“
منی پور میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمائے جانے کو وزیراعظم مودی نے شرمناک بتایا ہے۔ ساتھ ہی قصورواروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔
PM Modi reacted strongly to the Manipur incident: منی پور واقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا سخت رد عمل کا اظہار، کہا- کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہےمنی پورواقعہ
منی پور میں تقریباً دو ماہ سے نسلی تشددتشدد ہو رہا ہے۔ پہلی بار وزیر اعظم نے اس معاملے پر بات کی ہے۔ منی پور میں شیڈیولڈ ٹرائب (ایس ٹی) کا درجہ دینے کے میتی کمیونٹی کے مطالبے کے خلاف احتجاج 3 مئی کو پہاڑی اضلاع میں 'قبائلی یکجہتی مارچ' کے انعقاد کے بعد چھڑپیں شروع ہوئی تھیں۔ تب سے اب تک ریاست میں کم از کم 160 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں
Chirag Paswan Video Viral: چراغ پاسوان نے چھوئے پاؤں تو پی ایم مودی نے گال تھپتھپاتے ہوئے لگایا گلے، این ڈی اے کی میٹنگ سے پہلے کی ویڈیو وائرل
چراغ پاسوان کا این ڈی اے میں شامل ہونا بی جے پی کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، کیونکہ سی ووٹر نے بہار میں سیاسی مساوات پر رائے عامہ جاننے کے لیے ایک سروے کرایا تھا، جس میں 4 ہزار سے زائد لوگوں سے بات کی گئی تھی۔
PM Modi Inagurated Port Blair Airport: وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کی میٹنگ کو بتایا بے ایمانی، کہا- ‘ایک چہرے پر کئی چہرے’
وزیراعظم نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سے پورٹ بلیئرمیں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم مودی کے مطابق، ان کا ایک ہی ہدف ہے، کنبہ بچاؤ۔
The Slogan of Jai Bharat is Rising: بلند ہو رہا ہے جے بھارت کا نعرہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باسٹیل ڈے پریڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی یقیناً 140 کروڑ ہم وطنوں کے لیے قومی فخر کی بات ہے۔
PM Modi UAE Visit: وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کا دورہ ختم، لوٹ رہے ہیں ہندوستان
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی کا یہاں راشٹرپتی بھون قصر الوطن میں روایتی استقبال کیا گیا
PM Modi UAE Visit: وزیر اعظم مودی نے یو اے ای کے صدر سے کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے پر زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی کا یہاں راشٹرپتی بھون قصر الوطن میں روایتی استقبال کیا گیا
Congress On PM Modi France Visit: راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کے فرانس دورہ پر کیا طنز، بی جے پی اور کانگریس کے لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ تیز
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ٹوئٹ کے بعد بی جے پی اور کانگریس لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ پہلے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ اب اسمرتی ایرانی کے ٹوئٹ پر کانگریس لیڈر سپریہ شرینتے نے جوابی حملہ کیا ہے





