India Will Be 3rd Largest Economy In 6 Years: ہندوستان 6 سالوں میں تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگا: وزیر اشونی ویشنو
حکومت کی مختلف اسکیموں اور اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے ویشنو نے کہا کہ جنہوں نے لوگوں کو بااختیار بنایا ہے اور زندگیوں کو بدل دیا ہے، آپ کا مستقبل آج کے ہندوستان میں تعمیر ہو رہا ہے۔ 2047 تک، آپ ترقی یافتہ ملک میں رہیں گے، جب آپ فیصلے کریں گے، تو ہندوستان سب سے اوپر کی معیشتوں میں شامل ہوگا
US House panel suggests Nato Plus status for India: پی ایم مودی کے دورے سے پہلے، امریکہ نے ہندوستان کے لیے نیٹو پلس کا درجہ تجویز کیا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے درمیان اسٹریٹجک مسابقت سے متعلق ہاؤس سلیکٹ کمیٹی نے 24 مئی کو ہونے والی میٹنگ میں بھاری اکثریت سے تائیوان کی ڈیٹرنس کو بڑھانے کے لیے ایک پالیسی تجویز کو اپنایا
New Parliament: نئی پارلیمنٹ کے لیے یوپی کے 900 کاریگروں نے “10 لاکھ گھنٹے” میں قالین تیار کیا
اتر پردیش کے بھدوہی اور مرزا پور اضلاع سے تعلق رکھنے والے بنکروں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے لیے قالین بنانے میں "10 لاکھ گھنٹے" صرف کیے ہیں۔
Multi-faith prayer being held at new Parliament: نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے بعد سرو دھرم کی دعا کا اہتمام کیا گیا، جانیں کن کن مذاہب کے مذہبی رہنما شریک ہوئے
سرو دھرم دعائیہ اجلاس میں کئی مذاہب جیسے بدھ، عیسائی، جین، پارسی، مسلم، سکھ سمیت کئی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں۔
Parliament Building Inauguration: پی ایم مودی نے سینگول کے سامنے دنڈوت ہوئے
نئی پارلیمنٹ میں سینگول لگانے کے بعد پی ایم مودی نے اس عمارت کو بنانے والے مزدوروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ان مزدوروں کو اعزاز سے نوازا۔
New Parliament Inauguration: نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا آج افتتاح صبح 7.30 بجے پوجا اور ہون سے شروع
وزیر اعظم نریندر مودی صبح 8.30 سے 9.00 بجے کے درمیان لوک سبھا میں اسپیکر کی کرسی کے قریب سینگول قائم کریں گے
S. Jaishankar on PM Modi’s Leadership: ’وزیر اعظم مودی کی قیادت کے سبب دنیا ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے‘ وزیر خارجہ نے کہا- یہ میرے لئے ایک نئی شروعات
وزیراعظم نریندر مودی اپنی 6 روزہ بیرون ملک کے دورہ کے بعد ہندوستان لوٹے ہیں۔ بیرون ممالک کے دورہ کے دوران آسٹریلیا کے وزیراعظم نے انہیں دی باس کہا تھا۔ وزیرخارجہ نے اس کے پیچھے کا قصہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ آسٹریلیا کے وزیراعظم کی تقریر کا حصہ نہیں تھا۔
PM Modi invites CEOs: سڈنی میں گول میز کانفرنس کا انعقاد ،پی ایم مودی نے درجنوں کاروباری شخصیات سے کی خاص ملاقات
پی ایم مودی نے سڈنی میں اعلیٰ آسٹریلوی کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ کاروباری گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کاروبار کرنے میں آسانی اور اقتصادی ترقی کو بڑھانے کے لیے اپنی حکومت کی اقتصادی اصلاحات اور اقدامات پر روشنی ڈالی۔
India US relationship: ہندوستان کے ساتھ امریکہ کی شراکت داری اس کے سب سے زیادہ نتیجہ خیز تعلقات میں سے ایک ہے:امریکی وزارت خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے بھارت امریکہ تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ ہماری شراکت داری ہمارے سب سے زیادہ نتیجہ خیز تعلقات میں سے ایک ہے
Ukrainian President Zelensky Seeks PM Modi’s support for Ukrainian Peace Proposal to end War: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے وزیر اعظم مودی سے کیا مطالبہ، یوکرینی امن تجویز کے لئے مانگی حمایت
ولادیمیرزیلنسکی وزیراعظم مودی کا سب سے زیادہ احترام کرتے ہیں اورانہوں نے ہندوستان سے ان کی امن تجویزپرحمایت حاصل کرنے کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ بہت سے ممالک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی طرف دیکھتے ہیں۔





