PM Modi on Emergency 50th Anniversary: ”جمہوری اصولوں کی خلاف ورزی… ملک کو جیل خانہ بنا دیا“، ایمرجنسی کی 50ویں برسی پر وزیراعظم مودی کا کانگریس پربڑا حملہ“
وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا کہ اقتدار پربنے رہنے کے لئے اس وقت کی کانگریس حکومت نے ہرجمہوری اصولوں کی خلاف ورزی کی اور ملک کو جیل خانہ بنا دیا۔
The Goods and Services Tax: جی ایس ٹی سے خاندانوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، پی ایم نے کہا – چیزیں سستی ہوگئیں، عام آدمی کا بچا پیسہ
گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) 1 جولائی 2017 کو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک ہندوستان میں لاگو کیا گیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
Parliament Session 2024: مودی 3.0 کے پہلے 15 دنوں میں کیا ہوا؟ راہل گاندھی نے کہا – موت، دہشت گردانہ حملہ اور گھوٹالہ
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی اور امت شاہ آئین پر جو حملہ کر رہے ہیں وہ ہمیں قبول نہیں ہے اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
کون ہیں وہ اراکین پارلیمنٹ، جنہوں نے نہیں اٹھایا ایم پی کے طور پر حلف؟ بی جے پی کے فیصلے سے ہیں برہم
اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے سریش، کے ٹی بالواورٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے کوپینل آف چیئرپرسن میں منتخب کیا گیا۔ لیکن ان اراکین اسمبلی نے پروٹم اسپیکرکے انتخاب کے خلاف احتجاجاً حلف نہیں اٹھایا۔
”50 سال پہلے جمہوریت پر کالا دھبہ لگا تھا“، پارلیمنٹ سیشن سے پہلے وزیر اعظم مودی نے کہا- تیسری میعاد میں کریں گے تین گنازیادہ کام
ہندوستان کی جمہوریت پرجوکالا دھبہ لگا تھا، کل اس کے 50 سال ہو رہے ہیں۔ ہندوستان کی نئی نسل اس بات کو کبھی نہیں بھولے گی کہ ہندوستان کے آئین کو پوری طرح مسترد کردیا گیا تھا۔
Sheikh Hasina Meet PM Modi: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پی ایم مودی سے ملاقات، تیستا پانی کی تقسیم سمیت دیگر مسائل پر ہو سکتی ہے بات چیت
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، پی ایم مودی اور یونین کونسل آف منسٹرس کی حلف برداری کے پروگرام میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئی ہیں۔ ا
Millionaires Leaving India: ‘ ارب پتی چھوڑ رہے ہیں ہندوستان …’ جے رام رمیش نے مودی حکومت پر عائد کیایہ سنگین الزام
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، "ہندوستان کی بڑی کاروباری شخصیات ملک چھوڑ کر سنگاپور، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور دیگر جگہوں پر آباد ہو رہی ہیں۔
Mamata Banerjee wrote a letter to PM Modi: نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے پہلے ممتا بنرجی نے پی ایم مودی کو لکھا خط، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کیا یہ مطالبہ
تینوں فوجداری قوانین یکم جولائی سے نافذ ہونے والے ہیں۔ ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی کا خط ایسے وقت آیا ہے جب 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہونے والا ہے۔
International Yoga Day 2024: ڈل جھیل پر کشمیری خواتین کے ساتھ پی ایم مودی کی سیلفی! دیکھیں مسکراتی تصاویر
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'آج پوری دنیا میں یوگا کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یوگا کی طرف کشش بڑھ رہی ہے۔ بین الاقوامی یوگا ڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، 'آج کشمیر کی سرزمین سے، میں دنیا بھر کے تمام لوگوں کو بین الاقوامی یوگا دن کی مبارکباد دیتا ہوں۔
International Yoga Day 2024: آج یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی پہلی ترجیح بن گیا ہے: بین الاقوامی یوگا دن پر بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ یوگا کا یہ سفر مسلسل جاری ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ملک کے 100 سے زائد بڑے اداروں کو تسلیم کیا گیا ہے۔ بیرون ملک کے 10 بڑے اداروں کو بھی ہندوستان سے تسلیم کیا گیا ہے۔