PM Modi Delhi Police X Posts: وزیر اعظم مودی کے خلاف قابلِ اعتراض پوسٹ پر ہنگامہ، ایکس (X) پر دہلی پولیس کی بڑی کارروائی
پیر کے روز دہلی پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) کو ایک خط ارسال کیا۔ پولیس نے ان تمام پوسٹس اور ویڈیوز کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے جن میں وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر آئینی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز اور قابلِ اعتراض زبان استعمال کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی پولیس نے تحقیقات کے لیے متعلقہ ایکس اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔
Piyush Goyal Praises PM Modi: وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایف ٹی اے حکمتِ عملی کے ذریعے 60 ٹریلین ڈالر کی عالمی منڈیوں تک رسائی ہوئی ممکن: پیوش گوئل
بھارت کے حالیہ آزاد تجارتی معاہدوں (FTA) کے نتیجے میں ملک کو تقریباً 60 ٹریلین ڈالر کی عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل ہونے کا امکان ہے۔
سی جے پی احتجاج کے دوران وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پرپولیس کی کارروائی، ایف آئی آر درج کرکے مانگی گئی تفصیل
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ اس نے وزیر اعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اوران ویڈیو کوسرکو لیٹ کرنے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ لوگوں کو نوٹس بھیج کر پولیس نے جانکاری بھی مانگی ہے۔
PM Modi Guru Purnima Greetings 2026: گرو صرف علم ہی نہیں، اعلیٰ اقدار بھی سکھاتے ہیں، گرو پورنیما پر وزیر اعظم مودی کی ملک بھر کو مبارکباد
وزیراعظم مودی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں اس شلوک کے ہر پہلو کی تفصیل سے وضاحت بھی کی۔ ویڈیو میں بتایا گیا کہ ایک حقیقی گرو صرف تعلیم دینے والا نہیں ہوتا بلکہ وہ شاگرد کے کردار، سوچ اور شخصیت کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ یہی مضبوط کردار آگے چل کر قوم کی تعمیر اور معاشرے کی ترقی کی بنیاد بنتا ہے۔وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ بھارت کی قدیم علمی روایت آج بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی صدیوں پہلے تھی۔ اس روایت نے دنیا کو علم، اخلاق اور روحانی اقدار کا پیغام دیا ہے۔
Commonwealth Games 2026: برطانیہ میں ولوری اجے بابو کا شاندار کارنامہ! سلور میڈل جیت کر توڑ دیا ریکارڈ، وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
دولت مشترکہ کھیل 2026 میں بھارت کے ویٹ لفٹر ولوری اجے بابو نے مردوں کے 79 کلوگرام زمرے میں سلور میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے اسنیچ مقابلے میں کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا، جس پر وزیراعظم نریندر مودی سمیت کھیلوں کی دنیا کی کئی ممتاز شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کی۔
PM Modi To Inaugurate Viveka Smaraka: وزیراعظم مودی یکم اگست کو میسورو کے رام کرشن آشرم میں ویویک اسمارک کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی یکم اگست کو میسورو کے رام کرشن آشرم میں ویویک اسمارک کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر چھ ہزار سے زائد افراد سے خطاب کریں گے۔
Meta Apologizes PM Modi: وزیر اعظم مودی کی ویڈیو حذف ہونے پر میٹا نے مانگی معافی، تکنیکی خرابی کو قرار دیا وجہ، مرکزی حکومت نے اعلیٰ حکام کو کیاطلب
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک ویڈیو کو کچھ وقت کے لیے فیس بک سے ہٹا دیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو طلبہ کے احتجاج سے متعلق وزیر اعظم کے پیغام پر مبنی تھی۔ بعد ازاں میٹا نے اس پورے معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو غلطی سے حذف ہو گئی تھی۔
PM Modi-Archana Gupta Meeting: ہریانہ بی جے پی صدر ڈاکٹر ارچنا گپتا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، پوال سے تیار کردہ کنول بن گیا توجہ کا مرکز
ہریانہ بی جے پی کی ریاستی صدر ڈاکٹر ارچنا گپتا نے منگل کے روز نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے شائستگی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ارچنا گپتا نے پرالی (فصل کی باقیات) سے تیار کیا گیا کنول کا پھول پیش کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا اور ان کا خیرمقدم کیا۔
Assam Floods 2026: آسام میں سیلابی بحران کے درمیان وزیر اعظم مودی کی دہلی میں ریاستی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، جانیے کیا کیا ہوئے فیصلے
آسام میں سیلاب کی وجہ سے بگڑتے ہوئے حالات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ دوسری جانب، شیو ساگر میں سیلابی بحران مزید سنگین ہونے کے بعد وہاں کے اراکینِ اسمبلی نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
PM Modi Meets Skyroot Founders: وزیراعظم مودی نے اسکائی روٹ کے بانیوں سے کی ملاقات، وکرم-1 کی کامیابی کے بعد ہندوستان کے نجی خلائی شعبے کے ’’متحرک جذبے‘‘ کو سراہا
وکرم-1 راکٹ تین ٹھوس ایندھن والے مراحل اور ایک مائع آربیٹل ایڈجسٹمنٹ ماڈیول سے لیس ہے۔ اسے 450 کلومیٹر کے نچلے زمینی مدار (LEO) میں 350 کلوگرام تک کے پے لوڈز پہنچانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کی پہلی پرواز میں متعدد پے لوڈز شامل تھے، جن میں بنگلورو کی کمپنی کاسموس ڈائمنڈز کا تیار کردہ لیب میں تیار کیا گیا ہیرا ’ڈائمنڈ لوٹس‘ بھی شامل تھا۔





