Prime Minister addresses Austria-India CEOs Meeting: پی ایم مودی نے آسٹریا-ہندوستان کے سی ای اوز کی میٹنگ سےکیا خطاب،کہا: آسٹریا کے کاروباری شراکت دار ہندوستان میں موجود مواقع کو دیکھیں
وزیر اعظم نے آسٹریا کے کاروباری شراکت داروں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں تیزی سے سامنے آنے والے مواقع کو دیکھیں، کیونکہ یہ ملک اگلے چند سالوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستان نے گزشتہ دس سالوں میں یکسر تبدیلی کی سمت میں پیش رفت کی ہے۔
PM Modi at the Joint Press Conference: دہشت گردی کو کسی بھی صورت میں قابل قبول یا جائز قرار نہیں دیا جاسکتا،مشترکہ پریس کانفرنس میں پی ایم مودی کا بیان
پی ایم مودی نے کہا کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی جیسی اقدار پر مشترکہ یقین ہمارے تعلقات کی مضبوط بنیادیں ہیں۔ ہمارے تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات سے مضبوط ہوتے ہیں۔ آج میں نے اور چانسلر نیہمر نے بہت ہی نتیجہ خیز گفتگو کی۔
PM Modi Austria Visit: ’’میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ یہ جنگ کا وقت نہیں ہے…‘‘، آسٹریا کے چانسلر نہمر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے پی ایم مودی کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ میں گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے چانسلر نہمر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔
PM Modi in Russia: روس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسل‘ سے نوازے گئے پی ایم مودی، وزیر اعظم نے کہا- ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کیلئے ہے یہ اعزاز
آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسل ایوارڈ 1917 میں روسی انقلاب کے بعد ختم کر دیا گیا تھا لیکن سوویت یونین کے بعد کے دور میں اسے دوبارہ شروع کیا گیا۔
PM Modi Visited the Atom Pavilion: پی ایم مودی نے ماسکو میں ایٹم پویلین” رستم“ کا کیا دورہ،”ایٹمک سمفنی“ کا قریب سے کیا مشاہدہ
وزیراعظم نریندر مودی روس کے دورے پر ماسکو میں ہیں جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماوں کے مابین باہمی مفادات کے موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے ۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نےروسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ آج ماسکو میں آل رشین ایگزیبیشن سنٹر VDNKh کا دورہ کیا۔
PM Modi tells Russian President Putin: ہندوستان نے دہشت گردی جھیلی ہے، مودی جنگ ختم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں… دوطرفہ میٹنگ میں بولے ولادیمیرپتن
روس کی راجدھانی ماسکو میں وزیراعظم نریندر مودی اور صدر ولادیمیر پتن کے درمیان دوطرفہ میٹنگ ہوئی ہے۔ اس میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے دہشت گردی کا موضوع اٹھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوکرین جنگ کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امن بحالی کے لئے ہندوستان ہر ممکن تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔
PM Modi Praises Russian Cultural Troupe: ماسکو میں پرتپاک استقبال کرنے والے فنکاروں سے پی ایم مودی نے کی ملاقات، جم کر کی تعریف
پی ایم مودی نے کہا کہ ہم نے سفر اور کاروباری تجارت کو بڑھانے کے لیے کازان اور یکاترنبرگ میں نئے قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے دو سال قبل ہندوستان-روس ‘نارتھ-ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور’ کے ذریعے بھیجی گئی پہلی کھیپ کو ایک قابل ذکر کامیابی کے طور پر پیش کیا۔
Congress on PM Modi: وزیراعظم مودی نے حامد انصاری کے خلاف کیا کہہ دیا؟ کانگریس نےنائب صدرکوخط لکھ کرکیا کارروائی کا مطالبہ
وزیراعظم مودی کے ذریعہ سابق نائب صدر حامد انصاری پرکئے گئے تبصرے سے متعلق کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو خط لکھا ہے۔
Asaduddin Owaisi On PM Modi Russia Visit: پی ایم مودی کے روس پہنچنے پر اسدالدین اویسی نے کیا یہ بڑا مطالبہ
روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی علاقے میں پھنسے ہندوستانیوں کا موضوع بھی ولادیمیر پتن کے سامنے اٹھانا چاہئے۔
Indian Tricolour Lights Up Moscow’s Ostankino Tower: ہندوستان اور روس کی دوستی کی خوبصورت تصویر آئی سامنے،ماسکو کے تاریخی ٹاور پر ترنگا ہوا روشن
فروری 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے ہندوستانی وزیر اعظم کا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔ 2019 کے بعد پی ایم مودی کا روس کا یہ پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے اور یہ ان کی تیسری میعاد کا پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے۔