Prime Minister Modi shares inspiring Sanskrit shloka:’مشکل وقت میں بھی ڈٹے رہیں…‘وزیراعظم مودی نے شیئرکیا متاثرکن سنسکرت شلوک،دیا خاص پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر سنسکرت سوبھاشِت شیئر کرتے ہوئے مشکل حالات میں صبر، خود اعتمادی اور حوصلہ برقرار رکھنے کا پیغام دیا۔ وزیر اعظم مودی گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سنسکرت کے متاثر کن سوبھاشِت شیئر کر رہے ہیں۔
Cabinet Approves Four Multi-Tracking Projects: کابینہ نے چار ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹس کو دی منظوری، کنیکٹیویٹی کو ملے گا فروغ: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی نے بدھ کے روز وزارتِ ریلوے کی تقریباً 9,450 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت والی چار ریلوے پروجیکٹس کو منظوری دے دی ہے۔
PM Modi’s Cabinet Decisions before Rakhi: راکھی سے پہلے پی ایم مودی کی کابینہ کا تحفہ! ریلوے سے لے کر نیپال بارڈر ہائی وے تک، 5 بڑے فیصلوں پر لگی مہر
پی ایم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 13,041 کروڑ روپے کے 5 بڑے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹس کو منظوری دے دی ہے۔ ان میں ہاوڑہ-چنئی 4 لین ریلوے روٹ، کٹک-پارادیپ ریلوے لائن اور بہار میں مظفرپور-نیپال سرحد تک 4 لین ہائی وے شامل ہیں۔
Kolkata Fire Incident: نائب صدر رادھا کرشنن اور پی ایم مودی نے کولکاتا آتشزدگی پر افسوس کا کیا اظہار، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے پرارتھنا کی
کولکاتا پولیس کے مطابق فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکاروں نے طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد ہوٹل سے تقریباً 60 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ آگ بجھانے اور بچاؤ کا کام کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔پولیس کے مطابق ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن صبح تقریباً 4 بج کر 30 منٹ پر مکمل ہوا۔ اس کے بعد علاقے میں حالات قابو میں بتائے گئے۔ حکام کی جانب سے متاثرہ ہوٹل اور اطراف کے علاقے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
Shehzad Poonawalla: شہزاد پونا والا نے بی جے پی چھوڑنے کی بتائی وجہ، کہا—مالی حالات اور نجی ذمہ داریوں نے کیا مجبور
بی جے پی سے استعفیٰ دینے کے باوجود شہزاد پونا والا نے پارٹی کی نظریاتی سمت اور وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کے تئیں اپنی وابستگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی چھوڑنے کا ان کا فیصلہ نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر نہیں،
PM Modi shares a Sanskrit Subhashit: پی ایم مودی نے شیئر کیا سنسکرت سبھاشِت، بتایا—انسانی زندگی کی حقیقی کامیابی دوسروں کی بھلائی میں ہے
اس سے قبل 14 اگست کو وزیر اعظم نے تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کے دن بھی سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا تھا۔ انہوں نے ان تمام شہریوں کو خراج عقیدت پیش کیا تھا جنہوں نے تقسیم کے المناک دور سے گزرنے کے باوجود اپنی ہمت اور صلاحیت کے ذریعے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔وزیر اعظم نے کہا تھا کہ مشکل حالات میں بھی عزم کو کامیابی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: بنگلہ دیش کے وزیر اعظم بھارت آئیں تو انہیں وہ باوقار استقبال دیا جائے گا، جس کے وہ مستحق ہیں۔پی ایم مودی
طارق رحمان کے 12 اور 13 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت آنے کی تجویز ہے۔ بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے مطالبے کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ اسی وجہ سے طارق رحمان کے دورۂ بھارت کو لے کر بھی غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
Prime Minister Modi: وزیراعظم مودی مکمل کریں گےعوامی خدمت کے 25 سال، بی جے پی’سیواسنکلپ مہوتسو‘کی تیاری میں مصروف، جانیں کیا ہوں گے پروگرام
7 اکتوبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے عوامی خدمت کے 25 سال مکمل ہوں گے، بی جے پی ملک بھر میں تقریباً 15 روز تک صفائی، خون عطیہ، شجرکاری، صحت کیمپ اور دیگر پروگرام منعقد کرے گی، وزیر اعظم مودی نے 7 اکتوبر 2001 کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا تھا۔
PM Modi to inaugurate the fifth edition of Semicon India:وزیراعظم مودی17ستمبرکوسیمیکون انڈیا کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح
بھارت سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، تحقیق، جدت اور سپلائی چین کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، تین روزہ عالمی کانفرنس 19 ستمبر تک جاری رہے گی۔
وزیراعظم مودی 17 ستمبر کو کریں گے ‘SEMICON India 2026’ کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح
مرکزی حکومت نے حال ہی میں Semicon 2.0 کو منظوری دی ہے، جس کا مقصد ملک میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ اور سپلائی چین کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ حکومت کی جانب سے تحقیق، جدت اور چِپ ڈیزائن کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری اور سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔





