Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

پینل نے اپنی رپورٹ 4 مئی کو چیف جسٹس کو پیش کی۔ رپورٹ میں جسٹس ورما کی رہائش گاہ پر نقد رقم کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ جسٹس ورما نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے اپنے خلاف "سازش" قرار دیاہے۔

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ میٹنگ تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ڈوبھال کی بریفنگ کے بعد مرکزی داخلہ سکریٹری نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 8 مئی 2025 کو مختلف وزارتوں اور محکموں کے سیکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں جان گنوانے والے آندھرا پردیش کے نیلاپور کے مدھوسودن راؤ کی اہلیہ کماکشی پرسنا نے ’آپریشن سندور‘ کے لئے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے ہمارا بدلہ لے لیا۔

کابینہ نے ان آئی آئی ٹیز میں 130 فیکلٹی اسامیوں (پروفیسر لیول یعنی لیول 14 اور اس سے اوپر) کی بھی منظوری دی ہے۔

پارٹی نے کہا کہ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی جمعرات کو آل پارٹی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا تھا کہ ہندوستان اس کا جواب جلد ہی ملے گا۔ اس کے بعد 29 اپریل کو قومی سلامتی کے مشیر سمیت تینوں آرمی چیفس، سی ڈی ایس اور سینئر وزراء کے ساتھ ایک میٹنگ میں وزیر اعظم نے کہا کہ فوج کو یہ فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا ہے کہ ہندوستان کب اور کیسے جواب دے گا۔

آپریشن سندور کے حوالے سے اپنے پہلے بیان  میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستانی فوج نے تیاری کے مطابق، بغیرکسی غلطی کے کارروائی کوانجام دیا ہے۔ یہ ہمارے لئے فخرکا لمحہ ہے۔ وزیراعظم مودی نے  اس کیلئے فوج کی تعریف کی۔

فیروز پور میں حسینی والا بارڈر سے ملحقہ سرحدی دیہات کے بہت سے لوگ اپنا سامان ٹریکٹر ٹرالیوں پر لاد کر محفوظ مقامات پر جا رہے ہیں۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ سرحد پر حالات بدستور کشیدہ ہیں

حکومت نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے کیمپوں کو نشانہ بنانے والے مسلح افواج کے حملوں کے بارے میں حکومت کو بریفنگ دینے کے لیے جمعرات کو ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔