Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتوار کو زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا ہندوستان اپنی فوج کی حمایت اور ہند-پاک کشیدہ صورت حال کو سنبھالنے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ ہے۔

۔ ’’کشمیر فائلز‘‘ سے شہرت پانے والے فلم ڈائریکٹر وزیر اعظم کی خاموشی کو ’’پی ایم مودی کی حکمت عملی‘‘ قرار دیتے ہوئے جنگ کے دوران خاموشی کی اہمیت پر مہابھارت کے حوالے سے ڈالی روشنی۔

وزیر اعظم مودی نے ہمارے سائنسدانوں کے قابل قدر کارناموں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور 1998 کے پوکھرن ٹیسٹ کو بھی یاد کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس اور آل پارٹی میٹنگ بلانے پر زور دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج ہم کوئی تنقید نہیں کریں گے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے بھی اپیل کی کہ جب تک حکومت انہیں یہ یقین دلاتی کہ پی ایم بھی اجلاس میں شرکت کریں گے تب تک وہ اجلاس میں شریک نہ ہوں۔

ہندوستان نے واضح طور پر کہا کہ سری نگر، گجرات کے کچھ حصوں اور راجستھان کے باڑمیر سمیت جموں و کشمیر کے الگ الگ مقامات پر پاکستانی ڈرون دیکھے گئے۔ جس کے بعد انہیں روکا گیا۔ اتنا ہی نہیں کئی سرحدی علاقوں میں پھر سے بلیک آؤٹ کرنا پڑا۔

پل سبل نے سوال کیا کہ "وزیراعظم پہلگام کیوں نہیں گئے؟ اس پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں۔ جب ملک سوال پوچھ رہا ہے تو جواب دینے والا کوئی کیوں نہیں ہے؟ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ روز سوالوں کے جواب دیتے ہیں، لیکن یہاں کوئی جواب کیوں نہیں دیتا؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا، "مجھے ہندوستان اور پاکستان کی مضبوط قیادت پر بہت فخر ہے جنہوں نے اپنی طاقت، دانشمندی اور حوصلے کا استعمال کرتے ہوئے یہ تسلیم کیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کشیدگی کو روکا جائے،

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں فوجی شعبوں کے سربراہان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی ہے۔

مرکزی وزیرثقافت و سیاحت  گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ کسی بھی شخص کو فوج کی سرگرمیوں یا نقل و حرکت سے متعلق کوئی بھی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرنی چاہئے۔

سری نگر میں دو زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ادھم پور کے ڈبر علاقے سے زور دار دھماکے کے بعد دھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ہوائی سائرن بجائے جا رہے ہیں۔