Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیر اعظم مودی نے آج پیر کی شام ملک کی عوام سے خطاب کرتے دہشت گردی کے خلاف حکومت کی پالیسی پر واضح روشنی ڈالی۔

ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (پی او جے کے) میں دہشت گرد کیمپوں پر کروز میزائل حملوں کے بعد یہ ان کا پہلا عوامی بیان تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ملک کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو واضح الفاظ میں سخت تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے آج شام ملک کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے آپریشن سندور کی کامیابی کو ملک کی خواتین کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم مودی نے آج ملک کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے پہلگام دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سندور کے حوالے سے بات کی۔

وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا ’’میں سب سے پہلے ہندوستانی کی فوج، خفیہ ایجنسیوں اور ہمارے سائنس دانوں کو ہر ہندوستانی کی جانب سے سیلیوٹ کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے آپریشن سندور کے بعد پہلی مرتبہ ملک کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے ملک کی فوج، خفیہ ایجنسیوں اور سائنس دانوں کو سلام پیش کیا۔  

کشیدگی کے بیچ پی ایم مودی آج رات 8 بجے قوم سےخطاب کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب انتہائی اہم مانا جارہا ہے چونکہ پاکستان کے ساتھ جو تعلقات ہیں اس کے پیش نظر پی ایم مودی کا یہ خطاب کافی معنی خیز ہے۔

اس پر پون کھیڑا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا کہ ہمارے بی ایس ایف جوان پورم ساہو کو پاکستانی قید سے کب رہا کیا جائے گا؟

صدر دروپدی مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بدھ پورنیما کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں اور پوری دنیا کے بھگوان بدھ کے پیروکاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔