Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی کی قیادت میں این ڈی اے حکومت خوردہ مہنگائی پر قابو پانے میں یو پی اے سے بہتر، جانئے کیا کہتے ہیں اعداد و شمار
دوسری طرف جنوری 2012 سے اپریل 2014 کی مدت میں یو پی اے حکومت کے دور میں مہنگائی 28 میں سے 22 مہینوں میں 9 فیصد سے اوپر رہی،
US military analyst calls ‘Operation Sindoor’ a decisive victory: امریکی فوجی تجزیہ کار نے ’آپریشن سندور‘ کو فیصلہ کن فتح قرار دیا، کہا- ہندوستان نے محدود وقت میں ہدف کیا حاصل
جان اسپینسر نے 'نیو انڈیا' کے اقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، "2008 کا ہندوستان حملوں کو جذب کرے گا اور انتظار کرے گا۔ یہ ہندوستان فوری، درستگی اور وضاحت کے ساتھ جواب دیتا ہے۔ پی ایم مودی کی پالیسیاں، ہندوستان کی بڑھتی ہوئی دیسی دفاعی صنعت اور اس کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملک اب اگلی جنگ کے لیے تیار ہے۔
We have cut ties with Terrorism: ہم نے دہشت گردی سے تمام تعلقات توڑ لیے ہیں،پی ایم مودی کی وارننگ کے بعد خوفزدہ پاکستانی وزیردفاع کا نیا بیان
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے چند روز قبل اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود اعتراف کیا تھا کہ ان کا ملک گزشتہ تین دہائیوں سے یورپ اور امریکہ کے لیے دہشت گردوں کی پرورش کر رہا ہے۔
دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے مودی کا نظریہ: آپریشن سندور
پہلگام میں قتل عام صرف معصوم جانوں پر حملہ نہیں تھا بلکہ یہ ہندوستان کے ضمیر پر حملہ تھا۔ اس کے جواب میں، ہندوستان نے انسداد دہشت گردی سے متعلق قواعد کار کو از سر نو مرتب کرنے کا فیصلہ کیا۔
PM Modi’s vision of “Made in India” weapons: ’’آپریشن سندور کی کامیابی میں براہموس نے ادا کیا اہم کردار‘‘، ڈاکٹر جے کے بنسل نے کہا-پی ایم مودی کے ’’میڈ اِن انڈیا‘‘ ہتھیاروں کے وژن نے دکھایا کمال
میجر جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر جے کے بنسل نے کہا کہ ہماری فوج نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
PM Modi boosted the morale of the jawans: وزیر اعظم مودی نے جوانوں کا بڑھایا حوصلہ، کہا-آپ نے دہشت گردی کے تمام بڑے ٹھکانے تباہ کر دیے
فوجیوں سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو بھی سخت تنبیہ دی۔
PM Modi speech at Adampur Air Base: ہم گھر میں گھس کر ماریں گے اور دہشت گردوں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیں گے،آدم پور ایئربیس پر جوانوں سے پی ایم مودی کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ اب آپریشن سندور ہندوستان کا نیا معمول ہے،اس لئے اگر ہندوستان پر کوئی دہشت گردانہ حملہ ہوا تو ہم خود جواب دیں گے۔ بھارت کسی قسم کی جوہری بلیک میلنگ برداشت نہیں کرے گا، ہم دہشت گردی اور دہشت گرد لیڈروں کو الگ سے نہیں دیکھیں گے ۔
CBSE Result: پی ایم مودی نے سی بی ایس ای کا امتحان پاس کرنے والے ’ایگزام واریئرز‘ کو دی مبارکباد
سی بی ایس ای 12ویں کلاس کے امتحان کا نتیجہ 88.39 فیصد رہا۔ 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر سنیم بھردواج نے کہا کہ اس سال کل 17,04,367 طلباء نے امتحان کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی، جن میں سے 16,92,794 نے شرکت کی اور ان میں سے 14,96,307 پاس ہوئے۔
PM Modi visits Adampur air base: پی ایم مودی نے اچانک آدم پور ایئربیس کا دورہ کرکے پاکستان کے جھوٹ کو کیابےنقاب،نواجوں کا بڑھایا حوصلہ
آدم پور ایئر بیس ہندوستان کے اسٹریٹجک فضائی دفاعی مقامات میں سے ایک ہے، جو شمالی سرحدوں کے قریب واقع ہے۔ وزیر اعظم مودی نے یہاں فضائیہ کے پائلٹوں اور تکنیکی عملے کے ساتھ بات چیت کی۔
Operation Sindoor: پی ایم مودی کا قوم سے خطاب، وہ تین پیرامیٹرز، جن کو اپنا کر پی ایم مودی نے دنیا کودیا بڑا پیغام، انہیں سن کر پاکستان کی روح ہوئی فنا
پی ایم مودی نے کہا اگر ہندوستان پر کوئی دہشت گرد حملہ ہوتا ہے، ہم اپنے طریقے سے، اپنی شرائط پر جواب دیں گے۔ ہم ہر اس جگہ پر سخت کارروائی کریں گے، جہاں سے دہشت گردی کی جڑیں نکلتی ہیں۔۔





