PM Modi holds important meeting with army chiefs: وزیر اعظم مودی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہندوستانی افواج کے سربراہان کے ساتھ کی اہم میٹنگ، این ایس اے اور وزیر دفاع بھی رہے موجود
دریں اثنا وزیراعظم نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
PM Modi paid tributes to Rabindranath Tagore: وزیر اعظم مودی نے رابندر ناتھ ٹیگور جینتی کے موقع پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے عوام میں قوم پرستی کے جذبے کو کیا بیدار
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ گُرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کے کارنامے انسانیت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں اور ساتھ ہی انھوں نے عوام میں قوم پرستی کے جذبے کو بھی بیدار کیا۔
PM Modi pays tribute to Maharana Pratap: وزیر اعظم مودی نے مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر پیش کیا خراج عقیدت
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مہارانا پرتاپ کی بہادری اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا۔
PM Modi congratulate Pope Leo XIV: پی ایم مودی نے پوپ لیو کی تقرری پر مبارکباد دی، جانئے انہو ں نے کیا کہا
برطانیہ، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کے رہنماؤں نے امریکی کارڈینلز اور بشپس کے لیے ڈیکاسٹری کے پریفیکٹ رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو نئے پوپ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
Mehbooba Mufti big appeals to India-Pakistan: ’جیواور جینے دو…‘ روتے ہوئے محبوبہ مفتی نے ہندوستان-پاکستان سے کی یہ بڑی اپیل
ہندوستان-پاکستان سرحد پربڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان کے ڈرون حملے کوہندوستانی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے پُرامن حل تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔ فوجی کارروائی کے بجائے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہری جان سے ہاتھ دھورہے ہیں۔ ساتھ ہی خواتین اور بچے بے گھر ہورہے ہیں۔
India Pakistan War: پاکستان نے بھارت پر حملے کی چکائی قیمت، بھارتی فوج نے 50 سے زائد ڈرون کئے تباہ
ذرائع نے کہا، ‘پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کے لیے L-70 بندوقیں، Zu-23 mm، شلکا سسٹمز اور دیگر جدید ترین انسداد UAS آلات کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا
India Pakistan War: بھارت پاک کشیدگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی میٹنگ جاری، تینوں آرمی چیف اور سی ڈی ایس موجود
فوج پہلے ہی الرٹ ہے اور آپریشن سندور کی وجہ سے پاکستان کی پوزیشن مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
PMJJBY: ’’پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا‘‘ کے 10 سال مکمل، اس اسکیم نے غریبوں اور محروموں کے لیے بیمہ کو بنایا آسان
پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (PMJJBY) 9 مئی 2015 کو شروع کی گئی تھی تاکہ کم آمدنی والے گروپ کے لوگوں کو سستی لائف انشورنس فراہم کی جا سکے۔ اس کے 10 سال مکمل ہونے پر اس اسکیم کی کامیابی 23 کروڑ سے زیادہ اندراج اور 9 لاکھ خاندانوں کو انشورنس کی ادائیگی کے …
Special pooja at Shri Siddhi Vinayak Temple: آپریشن سندور کی کامیابی پر شری سدّھی ونائک مندر میں خصوصی پوجا، وزیر اعظم مودی اور آپریشن سندور میں حصہ لینے والے فوجیوں کے لیے کی گئی دعا
آپریشن سندور کی کامیابی پر شری سدھی ونائک مندر میں آج صبح 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک خصوصی پوجا اور آرتی کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
Brazilian President speaks to PM Modi: برازیل کے صدر نے وزیر اعظم مودی سے کی فون پر بات، کہا-دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ ہے برازیل
برازیل کے صدر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا بھی اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔





