PM Modi Meets Paralympians At His Residence: اولمپک تمغہ جیتنے والوں سے وزیر اعظم مودی نے کی ملاقات… جوڈو کھلاڑی کپل نے تمغے پر لیا آٹوگراف
وزارت کھیل کی طرف سے شیئر کی گئی 43 سیکنڈ کی ویڈیو میں وزیر اعظم کو پیرالمپئن میڈل جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے اور بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
Row over CJI’s Ganpati Puja with PM Modi: آئین کے گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے،چیف جسٹس کےگھر پر پی ایم مودی کے گنیش پوجا سے ہنگامہ جاری
واضح رہے کہ پی ایم مودی جس لباس میں پوجا کرنے کیلئے چیف جسٹس آف انڈیا کے گھر پہنچے تھے اس میں ایک ٹوپی بھی نظر آرہی ہے جو مہاراشٹر ی ٹوپی کہلاتی ہے۔گنیش آرتی کے دوران مہاراشٹری ٹوپی پہننا مہاراشٹر کے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
Prime Minister Modi Attends Ganpati Puja At CJI Chandrachud: گنیش پوجا میں شرکت کے لئے ڈی وائی چندر چوڑ کے گھر پہنچے وزیر اعظم ، دیکھئے ویڈیو
پی ایم مودی نے سی جے آئی چندرچوڑ کے خاندان کے ساتھ رسموں کے ساتھ گنیش پوجا کی اور آرتی کی۔ اس دوران کئی اور لوگ بھی موجود تھے۔
Ajay Rai taunts PM Modi: ’’پی ایم مودی کے ساتھ ایسے باشعور لوگ ہیں جو ملک کو پاتال میں لے جا کر برباد کر رہے ہیں…‘‘، کانگریس لیڈر اجے رائے کا وزیر اعظم پر طنز
اجے رائے نے پارٹی صدر سے اتفاق کیا اور کہا کہ ملکارجن کھڑگے بالکل درست ہیں۔ بی جے پی کی پوری فوج، ان کا مقصد صرف عوام کو توڑنا اور تقسیم کرنا ہے۔ راہل گاندھی کے اس بیان کو صحیح ثابت کرتے ہوئے کہ چین نے ہندوستانی زمین پر قبضہ کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی بالکل درست ہیں۔
Patna High Court Verdict: پی ایم مودی کے جلسہ میں بم دھماکہ کرنے والے ملزمین کو عمر قید، پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
ملزمین نے نچلی عدالت کے فیصلے کو پٹنہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پٹنہ کے گاندھی میدان پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے بعد 31 اکتوبر 2013 کو این آئی اے نے کیس کو اپنے ہاتھ میں لیا۔
PM Modi scared of Brij Bhushan Singh: وزیر اعظم مودی برج بھوشن سے ڈرتے ہیں، اسی لیے انہوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ونیش پھوگاٹ کا بڑا الزام
ونیش نے پیرس سے واپس آنے سے پہلے ہی ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ انہوں نے ریسلنگ میں واپسی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کھیل اور سیاست ایک ساتھ نہیں کر سکتیں۔ونیش نے کہا، 'اب مجھے صرف سیاسی میدان میں رہنا ہے۔
Sanjay Raut: …قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول بھی سنجے راوت کے نشانے پر، کہا منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے’
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنجے راوت منی پور میں جاری تشدد کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ دو دن کے لئے ممبئی میں ہیں۔ انتخابات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لیکن وہ منی پور نہیں جاپارہے ہیں۔
PM Modi chairs Semiconductor Executives’ Roundtable: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کے گول میز اجلاس کی صدارت، کہا- سیمی کنڈکٹر ڈیجیٹل دور کی ہے بنیاد
وزیر اعظم نے رہنماؤں کو یقین دلایا کہ بھارتی حکومت ایک قابل پیشگوئی اور مستحکم پالیسی پر عمل کرے گی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر قدم پر اس صنعت کی مدد جاری رکھے گی۔
Anusandhan National Research Foundation: پی ایم مودی نے کی اے این آر ایف کی پہلی جنرل بورڈ میٹنگ کی صدارت
ANRF صنعت، تعلیمی اداروں اور سرکاری محکموں اور تحقیقی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دے گا اور سائنسی اور لائن وزارتوں کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور ریاستی حکومتوں کی شرکت اور شراکت کے لیے ایک انٹرفیس سسٹم بنائے گا۔
Rahul Gandhi: اب بن تاریخ چکا ہے56 انچ کا سینہ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر نشانہ
راہول گاندھی نے آج جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں طلباء سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ راہل گاندھی اس کے بعد ورجینیا جائیں گے اور این آر آئیز سے ملاقات کریں گے۔