Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیراعظم مودی رہنماؤں سے فیڈبیک لیں گے اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی کے لیے رہنمائی فراہم کریں گے تاکہ بی جے پی آئندہ سیاسی چیلنجز کے لیے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر سکے۔

کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 1857 کے انقلاب کے علمبردار، مادر ہند کے بہادر بیٹے اور امر شہید منگل پانڈے کو ان کی یوم پیدائش پر سلام۔ ملک کی آزادی اور ثقافتی فخر کے لیے ان کی قربانی اور لگن ناقابل فراموش ہے۔ ہمارا ملک ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

شیوراج سنگھ چوہان نے زور دے کر کہا کہ بھارت کو دنیا کو عدم تشدد کا سبق سکھانے کے لیے خود بھی طاقتور اور خودکفیل بننا ہوگا۔ انہوں نے سرجیکل اسٹرائیک، ایئر اسٹرائیک، اور آپریشن سندور جیسے اقدامات کی مثالیں دیں

اپوزیشن پہلگام میں ہوئے دہشتگرد حملے پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں ہے۔ کانگریس پہلے ہی کہہ چکی ہے: "پہلگام میں 26 جوانوں کا سندور اجاڑنے والے آج تک کہاں ہیں؟

پارٹی کے ترجمان کنال گھوش نے پی ایم مودی کی تقریر کو ’’سچائی کو مسخ کرنے والی، جھوٹ کے اطلاق، حقائق سے کھلواڑ اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والی‘‘ قرار دیا۔

’’ٹی ایم سی ہٹاؤ، بنگال بچاؤ‘‘ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹی ایم سی پر ریاست کے تعلیمی نظام پر دوہرا حملہ کرنے کا الزام بھی لگایا۔

سوامی شکتی شرنانند سرسوتی جی مہاراج کا شمار مشرقی ہندوستان کے مشہور سنتوں میں ہوتا ہے اور ان کے پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا کہ پی ایم مودی کا یہ بیان کہ پسماندہ کو ترجیح دی گئی ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ پی ایم مودی سب کو ساتھ لے کر چلنے میں یقین رکھتے ہیں۔

انھوں نے ٹی ایم سی پر ’غنڈہ ٹیکس‘ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ ٹی ایم سی کے اراکین کی جانب سے تاجروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

وزیراعظم نے درگاپور کو نہ صرف اسٹیل سٹی بلکہ ملک کی محنت کش قوت کا ایک بڑا مرکز قرار دیا، بلکہ انھوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے درگاپور کی شناخت مزید مضبوط ہوگی۔