Revealed in the post of Modi Story: گجرات کے سی ایم رہتے ہوئے پی ایم مودی ریٹائرڈ افسران کو کیوں لکھتے تھے خط ؟ ’مودی اسٹوری‘ کی پوسٹ میں ہوا انکشاف
’مودی اسٹوری’ نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ‘ایکس’ پر سابق آئی اے ایس افسر وی کرشن مورتی کے انٹرویو کا ایک مختصر حصہ شیئر کیا، جو نریندر مودی سے جڑی ایک متاثر کن پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔
Ajit Pawar’s birthday: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا آج یوم پیدائش، پی ایم مودی نے دی مبارکباد
اجیت پوار ایک بڑے سیاست دان اور مہاراشٹر کے موجودہ نائب وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ 22 جولائی 1959 کو دیولالی پروارا، احمد نگر میں پیدا ہوئے۔ وہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر ہیں اور طویل عرصے سے اپنے چچا شرد پوار کے ساتھ منسلک تھے۔ لیکن، 2023 میں، انہوں نے این سی پی سے علیحدگی اختیار کر لی اور مہایوتی اتحاد میں شامل ہو گئے۔
PM Modi extends birthday greetings to Maha CM Fadnavis: مہاراشٹر کے سی ایم دیویندر فرنویس کی سالگرہ پرپی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا:"مہاراشٹر کے کامیاب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے ان کی صحت مند اور طویل عمر کی دعا کرتا ہوں۔"
PM Modi Shares Grief Over Dhaka Crash: وزیر اعظم مودی نے بنگلہ دیش کے ڈھاکہ میں ایئر کریش حادثے پر کیا اظہارِ غم، کہا-ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے ہندوستان
انھوں نے اس سلسلے میں بنگلہ دیش سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اس مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہے۔
PM Modi Mourns Veteran Kerala Leader VS Achuthanandan: کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچوتھانند کے انتقال پر وزیر اعظم مودی نے کیا اظہارِ افسوس، کہا-عوامی خدمت کے لیے وقف تھی ان کی زندگی
2006 سے 2011 تک وہ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ رہے اور اپنی ایمانداری، کرپشن مخالف موقف اور عوامی فلاحی پالیسیوں کے لیے جانے جاتے تھے۔
PM Internship Scheme Benefits 1.53 Lakh Youth: پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے ذریعے 1.53 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کو ملا انٹرن شپ آفر، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں پیش کیے اعداد و شمار
وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ کارپوریٹ امور کی وزارت اس اسکیم کے فروغ اور عمل آوری کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔
Modi Chairs High-Level Meet with Senior Ministers: وزیر اعظم مودی نے امت شاہ سمیت سینئر وزراء کے ساتھ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم میٹنگ، سیشن کے حوالے سے اہم تبادلۂ خیال
وزیراعظم کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) میں ہونے والی بات چیت اور ایوان میں ان کے بیان کے مطالبے پر اپوزیشن کے اصرار کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
PM Modi Wishes Congress Chief Kharge: وزیر اعظم مودی نے دی کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کو یومِ پیدائش کی مبارکباد، نیک خواہشات کا کیا اظہار
کرناٹک کے نائب وزیرِاعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کانگریس صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے انھیں ’’کرناٹک کا فخر‘‘ قرار دیا۔
PM Modi Hails India’s Health Achievements: پی ایم مودی نے ’’ٹریکوما فری انڈیا‘‘ کا کیا ذکر، کہا-صحت کے میدان میں بہترین کام کر رہا ہے ہندوستان
ہندوستان نے برسوں کی محنت، بیداری اور صحت کی خدمات کے ذریعے اس بیماری کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کی تصدیق خود ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے بھی کی ہے۔
Monsoon Session 2025: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن سے پہلے وزیراعظم مودی کا خطاب، آپریشن سندور سے لے کر بھارت کی معیشت تک کا ذکر
خطاب کے دوران وزیراعظم مودی نے بھارت کی معیشت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھارت دنیا کی دسویں سب سے بڑی معیشت تھا، لیکن آج بھارت تیزی سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب بڑھ رہا ہے۔





