PM Modi In Britain: تاریخی تعلقات سے لے کر فری ٹریڈ ایگریمنٹ تک، 1993 کی بنیاد پر 2025 کی پارٹنرشپ
اگست 2003 میں گجرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد، نریندر مودی (اس وقت کے وزیراعلیٰ) نے برطانیہ کا دورہ کیا تاکہ تارکین وطن بھارتیوں کا شکریہ ادا کیا جا سکے۔ انہوں نے ویملے کانفرنس سینٹر میں ہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "آپ سب گجرات کے سچے دوست ہیں، اور میں دوستی کا قرض چکانے آیا ہوں
India-UK FTA: لندن پہنچے پی ایم مودی، بھارت اور برطانیہ کے بیچ آج تاریخی معاہدہ، ایف ٹی اے کے نفاذ کے بعد یہ چیزیں ہو جائیں گی سستی
یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کے لیے یہ دوسرا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی معاہدہ ہوگا۔ ایف ٹی اے دونوں ملکوں کی صنعتوں کے لیے مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنائے گا اور اس کے نتیجے میں یوزرکے لیے اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
PM Modi UK Visit: ہاتھوں میں ترنگا، زبان پر بھارت ماتا… لندن میں ہند نژاد افراد نے ایسے کیا وزیرِ اعظم مودی کا استقبال
"برطانیہ میں بھارتی کمیونٹی کی جانب سے ملنے والے پرجوش استقبال سے میں بہت متاثر ہوں۔ بھارت کی ترقی کے لیے ان کا پیار اور جذبہ واقعی حوصلہ افزا ہے۔"
Congress calls Indo-UK FTA ‘dangerous’: کانگریس نے پی ایم مودی کے برطانیہ دورے اور ہند-برطانیہ ایف ٹی اے پر کی سخت تنقید، کہا-یہ ملکی صنعت کے لیے ہے نہایت خطرناک
جے رام رمیش نے دہلی کے ایک تھنک ٹینک گلوبل ٹریڈ ریسرچ انیشی ایٹو (GTRI) کے حوالے سے بتایا کہ یہ ایف ٹی اے برطانوی کمپنیوں کو ہندوستانی سرکاری خریداری میں داخلے کی اجازت دے گا، جو تقریباً 600 بلین ڈالر کا بازار ہے۔
PM Modi to join Parliament debate on Operation Sindoor: آپریشن سندور پر بحث کے دوران ایوان میں موجود رہیں گے پی ایم مودی، جانیے کس دن ایوان میں بحث کریں گے وزیر اعظم
پارلیمنٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) نے آپریشن سندور پر بحث کے لیے بالترتیب دونوں ایوانوں کو 16 گھنٹے اور 9 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔
PM Modi and Amit Shah Shah remember Chandrashekhar Azad: پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے چندر شیکھر آزاد کو ان کے یومِ پیدائش پر کیا یاد، پیش کیا خراجِ عقیدت
پی ایم مودی نے کہا کہ وہ ’’بے مثال بہادری اور حوصلے کا مظہر تھے‘‘ اور ان کا کردار آزادی کی جدوجہد میں ناقابلِ فراموش ہے۔
PM Modi and Amit Shah pay tribute to Lokmanya Tilak: وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے لوک مانیہ تلک کو ان کے یومِ پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-وہ دوسروں کی خدمت کرنے پر رکھتے تھے یقین
انھوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے سرکردہ رہنما تھے جنھوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی میں نہایت اہم کردار ادا کیا اور وہ ہمیشہ دوسروں کی خدمت پر یقین رکھتے تھے۔
PM Modi’s UK-Maldives visit: پی ایم مودی کا یوکے-مالدیپ دورہ، علاقائی-عالمی مسائل پر بات چیت اہم ایجنڈا
خارجہ سکریٹری نے کہا کہ مالدیپ ہمارے پڑوس میں ہے اور ایک بہت ہی قریبی پارٹنر ہے۔ یہ ہندوستان کی ’پڑوسی اولین‘ پالیسی کا ایک اہم حصہ ہے اور اوشین ویژن کا بھی حصہ ہے، جو سلامتی اور ترقی کے لیے علاقائی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ بحران کے وقت، چاہے قدرتی ہو یا انسان ساختہ، ہم نے ہمیشہ مالدیپ کی ضروریات کا فوری جواب دیا ہے۔ ہم نے باقاعدگی سے سیاسی دوروں کے ذریعے سے مزیز مضبوط ہو رہے ہیں۔
PM Modi wishes Jagdeep Dhankhar good health: پی ایم مودی نے جگدیپ دھنکھڑ کی اچھی صحت کی خواہش کی، نائب صدر کے طور پر ملک کے لیے ان کی خدمات کی تعریف کی
فی الحال دھنکھڑ کے استعفیٰ پر سیاست تیز ہو رہی ہے۔ اپوزیشن ارکان ان کے استعفے پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین کا اچانک استعفیٰ اتنا ہی چونکا دینے والا ہے جتنا کہ یہ ناقابل تصور ہے۔
Tourism will reach new heights in Kutch’: PM Modi: ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے ایم ڈی سدرشن وینو بولے – پی ایم مودی کی تحریک سے کَچھ میں موٹر سائیکل ریسنگ نے سیاحت کو دی تیز رفتار
سدرشن وینو کے خیالات کو ’مودی اسٹوری‘ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں انہوں نے کَچھ فیسٹیول اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تحریک سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔





