PM Modi announces FTA talks and ₹4850 crore credit for Maldives: پی ایم مودی نے وفود کی سطح پر کی صدر معیزوں کے ساتھ بات چیت، 4850 کروڑ کے کریڈیٹ کے ساتھ ایف ٹی اے پر مذاکرات کے آغاز کا بھی کیا اعلان
ہندوستان نے مالدیپ کی وزارتِ دفاع کو 72 ہیوی وہیکلز اور دیگر آلات بھی فراہم کیے۔ دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
PM Modi signs guestbook: پی ایم مودی ایم این ڈی ایف بینڈ کے ساتھ لے جائے گئے مالدیپ کے صدر دفتر، گیسٹ بک پر کیے دستخط
استقبالیہ تقریب کے بعد وزیرِ اعظم مودی کو MNDF کے ڈرم اور ٹرمپٹ بینڈ کی قیادت میں ایک ثقافتی جلوس کے ذریعے صدر کے دفتر لے جایا گیا۔
Ex-Maldivian President Gayoom meets PM Modi: ’’پی ایم مودی کا مالدیپ دورہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز‘‘، مالدیپ کے سابق صدر مامون عبدالقیوم نے کی پی ایم مودی سے ملاقات
اس سے قبل وزیر اعظم مودی اور مالدیپ کے صدر محمد معیزو مالے میں وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال کا جشن ہے۔
PM Modi engages in meeting with President Muizzu: پی ایم مودی نے مالے میں مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے ساتھ کی میٹنگ
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال کا جشن ہے۔
PM Modi given a ’21-gun salute’ in Maldives: مالدیپ میں پی ایم مودی کو دی گئی ’’اکیس توپوں کی سلامی‘‘، صدر معیزو نے کیا استقبال
آج پی ایم مودی نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
PM Modi in Maldives: آنے والے دنوں میں ہندوستان اور مالدیپ کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے: پی ایم مودی
مالدیپ میں 1988 میں بغاوت کی کوشش کے دوران ہندوستان کی فوری فوجی مدد نے دیرپا اعتماد پیدا کیا۔ اس کے بعد ہندوستانی فوجیوں کے تیزی سے انخلاء سے مالدیپ کی خودمختاری کو یقینی بنانے میں مدد ملی، جس سے ہندوستان کی شبیہ ایک قابل اعتماد اتحادی کے طور پر مضبوط ہوئی۔
PM Modi’s Maldives visit: پی ایم مودی کا مالدیپ دورہ، ہندوستانی تارکین وطن میں جوش و خروش، دونوں ملکوں کے تعلقات ہوں گے مضبوط
ہندوستانی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دوستی میں اضافہ ہوگا۔ مالدیپ میں ہندوستانی حکومت کی مدد سے چلائے جا رہے کئی منصوبے، جیسے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی کے کام، اس دوستی کی علامت ہیں۔ تارکین وطن کا ماننا ہے کہ پی ایم مودی کا یہ دورہ دونوں ممالک کی معیشتوں کو مزید مضبوط کرے گا اور مستقبل میں تعاون کے نئے دروازے کھولے گا۔
PM Modi arrives in Male: برطانیہ کے بعد مالدیپ پہنچے پی ایم مودی، ہوائی اڈے پر کیا گیا شاندار استقبال، ہندوستانی کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش
وزیر اعظم نریندر مودی کے مالدیپ کے دورے کو لے کر ہندوستانی تارکین وطن کمیونٹی میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ مالدیپ میں رہنے والے ہندوستانیوں نے اس دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
PM Modi Meets King Charles: وزیر اعظم مودی نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم سے کی ملاقات، کنگ چارلس نے پی ایم مودی کے ساتھ لگایا ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘
یہ ملاقات ایک اہم سفارتی لمحہ کی عکاس ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کرتی ہے۔
Chai Pe Charcha with PM Keir Starmer :پی ایم مودی نے برطانیہ میں نمائش کا کیا مشاہدہ، پی ایم اسٹارمر کے ساتھ چائے پر کی چرچا
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چیکرز میں اپنے پرتپاک استقبال کے لیے برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا شکریہ ادا کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ان کی بات چیت ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔





