Mann Ki Baat: اے آئی کے ذریعے ہوئی کئی نایاب پرندوں کی شناخت، ٹیکنالوجی اور سنسیٹیویٹی سے فطرت کو سمجھنا آسان: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اس شمار میں پرندوں کی 40 سے زائد اقسام کی نشاندہی کی گئی جن میں کئی نایاب پرندے بھی شامل ہیں۔ یہ سب ٹیکنالوجی کی مدد سے ممکن ہوا۔ ٹیم نے آواز ریکارڈ کرنے والے آلات نصب کیے اور پھر ان آوازوں کا تجزیہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے ذریعے کمپیوٹر پر کیا گیا۔
Tribute on the Death Anniversary of Dr. A.P.J. Abdul Kalam: بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے 10 ویں یوم وفات پروزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور دیگر رہنماؤں نے خراجِ عقیدت پیش کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا:"ہمارے عزیز سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
PM Modi to address nation in 124th edition of Mann Ki Baat today: وزیر اعظم مودی آج 11 بجے کریں گے ’من کی بات‘، نشر ہوگا 124 واں ایپی سوڈ
اکتوبر 2014 میں اپنے آغاز کے بعد سے، ’من کی بات‘ پروگرام نے صفائی، ماحولیاتی تحفظ، ڈیجیٹل خواندگی اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے اہم موضوعات پر شعور بیدار کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر عوامی شراکت سے متاثر عوامی تحریکوں کی وزیر اعظم مودی نے اس پروگرام کے ذریعے تعریف بھی کی ہے۔
PM Modi unveils ₹4900 crore projects in Tamil Nadu: پی ایم مودی نے تمل ناڈو میں 4900 کروڑ سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح، کہا-مرکزی حکومت تمل ناڈو کی ترقی پر دے رہی ہے خصوصی توجہ
اس موقع پر وزیر اعظم نے تمل عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ریاست کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔
PM Modi to Visit Tamil Nadu: پی ایم مودی تمل ناڈو کو دیں گے 4,800 کروڑ روپے کے منصوبوں کی سوغات
پی ایم مودی 26 جولائی کو تمل ناڈو کے شہر توتی کورن میں ₹4800 کروڑ سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
PM Modi concludes Maldives visit: وزیر اعظم مودی کا مالدیپ دورہ ہوا مکمل، پی ایم مودی نے صدر معیزو اور مالدیپ کی عوام کا ادا کیا شکریہ
اس سے قبل آج دن میں وزیر اعظم مودی نے 60ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جسے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔
PM Modi interacts with Indian community in Maldives: پی ایم مودی نے مالدیپ میں مقیم ہندوستانی برادری سے کی بات چیت، شیئر کیں تصاویر
پی ایم مودی نے بیرون ملک مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ ’’ہندوستانی تارکین وطن ہندوستان اور دنیا کے درمیان مضبوط ترین پلوں میں سے ایک ہیں۔‘‘
PM Modi attends Maldives’ 60th Independence Day: وزیر اعظم مودی نے بطور ’’مہمان خصوصی‘‘ مالدیپ کے 60ویں جشنِ یومِ آزادی میں کی شرکت، مالدیپ کے لوگوں کی پیش کیں نیک خواہشات
پی ایم مودی نے کہا کہ اپنی قدیم سمندری روایات سے لے کر موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم شعبوں میں عالمی قیادت تک، مالدیپ نے عالمی سطح پر اپنے لیے ایک منفرد مقام بنایا ہے۔
PM Modi meets ITEC beneficiaries in Maldives: وزیر اعظم مودی نے مالدیپ میں آئی ٹی ای سی سے مستفید ہونے والوں سے کی ملاقات، خوشی کا اظہار کیا
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ای سی اقدام صلاحیت کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
PM Modi meets Speaker of Maldives’ Majlis: وزیر اعظم مودی نے مالدیپ کی ’مجلس‘ کے اسپیکر سے کی ملاقات، ہندوستان-مالدیپ پارلیمانی دوستی گروپ کی تشکیل پر کیا خوشی کا اظہار
20ویں مالدیپ پارلیمنٹ میں قائم ہونے والے ’’ہندوستان-مالدیپ پارلیمانی دوستی گروپ‘‘ کو انھوں نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔





