Key Facts About India’s Space-Grade Processor: جانیے بھارت کی پہلی دیسی ساختہ چپ کے بارے میں، آخر کیا ہے ’’وکرم 32 بٹ پروسیسر‘‘؟
وکرَم پروسیسر بھارت کی "آتم نربھر بھارت" وژن کی عکاسی کرتا ہے اور ملکی سطح پر سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی کی خودمختاری کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔
بہارمیں قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر جذباتی ہوئے پی ایم مودی، کہا- ’میری ماں کو گالیاں دی گئی، کبھی تصوربھی نہیں کیا‘
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بہارمیں آرجے ڈی-کانگریس کے اسٹیج سے ان کی ماں کوگالیاں دی گئیں، جوصرف ان کی ماں کی توہین نہیں بلکہ پورے ملک کی ماؤں، بہنوں اوربیٹیوں کی توہین ہے۔
Semicon India 2025: ہندوستان کی سب سے چھوٹی چپ دنیا میں سب سے بڑی تبدیلی لائے گی: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے 21ویں صدی میں سیمی کنڈکٹرز کی اہمیت کا موازنہ پچھلی صدی میں تیل کے کردار سے کیا۔ پی ایم مودی نے کہا، ’’پچھلی صدی تیل سے بنی تھی اور دنیا کی تقدیر تیل کے کنوؤں سے جڑی ہوئی تھی۔ لیکن 21ویں صدی میں طاقت چھوٹی چپ میں مرکوز ہے۔ چھوٹی ہونے کے باوجود یہ چپ دنیا کی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی طاقت رکھتی ہے۔‘‘
PM Modi wishes Pawan Kalyan on his birthday: پی ایم مودی نے پون کلیان کو ان کی سالگرہ پر دی مبارکباد، کہا- آندھرا پردیش میں این ڈی اے کو کر رہے ہیں مضبوط
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی پون کلیان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے پون کلیان کی صحت مند زندگی کی خواہش کی۔ انہوں نے کہا کہ پون کلیان نے لاتعداد لوگوں کے دل و دماغ پر اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔
PM Modi assures opportunities for Bihar’s women: ’’بہار کی بہن اور بیٹیوں کے لیے نہیں ہوگی مواقع کی کمی…‘‘، پی ایم مودی نے دیا بھروسہ
گزشتہ چند سالوں میں، جیویکا کے سیلف ہیلپ گروپس سے منسلک خواتین میں انٹرپرینیورشپ میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے دیہی علاقوں میں کئی چھوٹے کاروباری ادارے اور پیداواری کمپنیاں قائم ہوئی ہیں۔ حالانکہ، خواتین کاروباریوں کو اکثر مائیکرو فنانس اداروں پر انحصار کرنا پڑتا ہے جو 18 فیصد سے 24 فیصد تک زیادہ شرح سود وصول کرتے ہیں۔
PM Modi to inaugurate Bihar JEEVIKA Nidhi today: وزیر اعظم نریندر مودی آج کریں گے بہار جیویکا ندھی کوآپریٹیو یونین کا افتتاح
بہار بھر میں تقریباً 20 لاکھ خواتین افتتاحی تقریب کو لائیو دیکھیں گی، جو اس پہل کے نچلی سطح پر بڑے پیمانے پر اثرات کی عکاسی کرتی ہے۔ جیویکا ندھی کوآپریٹیو یونین کو بہار میں خواتین کو بااختیار بنانے اور کوآپریٹو طاقت پر مبنی ایک جامع اور خود انحصار دیہی معیشت کی تعمیر کی سمت ایک تاریخی قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
PM Modi talks with Punjab CM: وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان سے بارش اور سیلاب کی صورتحال پر کی بات چیت، ریاست کو ہرممکن مدد اور تعاون کی یقین دہانی
ریاستی حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے متعدد ایجنسیاں متحرک کر دی ہیں۔ این ڈی آر ایف کی 20 ٹیمیں، فوج، بحریہ اور فضائیہ اور انجینئر یونٹس تعینات ہیں۔ 35 سے زائد ہیلی کاپٹرز، 114 کشتیاں اور ایک ریاستی ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ بارڈر سکیورٹی فورس کی ٹیمیں بھی متاثرہ سرحدی علاقوں میں تعینات ہیں۔
PM Modi returns after four-day visit: وزیراعظم مودی کا جاپان و چین کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس ہر سطح پر رہا ’’کامیاب‘‘
چین میں ایس سی او اجلاس اور عالمی امور پر گفتگو، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دہشت گردی کی مخالفت اور رابطے کے فروغ پر دیا زور، جاپان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم
PM Modi to Inaugurate Semicon India: وزیراعظم مودی 2 ستمبر کو کریں گے ’’سیمی کون انڈیا–2025‘‘ کا افتتاح، بھارت میں سیمی کنڈکٹر انقلاب کے حوالے سے اہم قدم
کانفرنس میں 20,750 سے زائد شرکاء شرکت کریں گے، جن میں 48 ممالک کے 2,500 سے زیادہ نمائندے، 150 سے زائد مقررین اور 350 سے زائد نمائش کنندگان موجود ہوں گے۔
PM Modi to launch Bihar’s Jeevika Nidhi: وزیر اعظم مودی دیہی خواتین کو دیں گے بڑا تحفہ، 2 ستمبر کو کریں گے بہار راجیہ جیویکا نِدھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ کا افتتاح
جیویکا نِدھی کے قیام کا مقصد جیویکا سے وابستہ کمیونٹی کے اراکین کو سستے شرح سود پر مالی وسائل تک آسان اورحسب استطاعت رسائی فراہم کرنا ہے۔





