The foreign minister praised PM Modi: یوکرین امن اقدام پر وزیراعظم مودی کی تعریف — جرمن وزیر خارجہ کا بھارت کو دہشت گردی کے خلاف مکمل تعاون کا یقین
جرمن وزیر خارجہ جوہان ویڈفل کا کہنا ہے کہ مودی کی پوتن سے ملاقات میں امن معاہدے پر زور دینا یورپ کے لیے اہم پیش رفت ہے، چین کی جارحیت پر تشویش اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی زور
PM Modi inaugurated the ‘Semicon India – 2025: بھارت سیمی کنڈکٹر کا عالمی مرکز بننے کے لیے تیار- وزیراعظم مودی
پی ایم او کی جانب سے کہا گیا:"مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بھارت کے تبدیلی کے سفر پر ایک مضمون لکھا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ‘سیمیکون انڈیا سمٹ 2025’ اسی سفر کی تسلسل کی علامت ہے۔"
PM Modi inaugurated the ‘Semicon India – 2025: چپس ڈیجیٹل ہیرے ہیں، دنیا بھارت کے ساتھ سیمی کنڈکٹر کے مستقبل کی تعمیر کے لیے تیار- پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ عالمی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ پہلے ہی 600 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، اور آنے والے سالوں میں یہ 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ بھارت کی سیمی کنڈکٹر شعبے میں تیزی سے ترقی کے پیش نظر، بھارت اس 1 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ میں ایک نمایاں حصہ رکھے گا۔
Amit Shah Honours ‘Operation Black Forest’ Heroes; Pledges Naxal-Free India : آپریشن بلیک فاریسٹ کو انجام دینے والے سیکورٹی فورسز کو وزیر داخلہ امت شاہ نے اعزاز سے نوازا، دیکھیے تصاویر
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کا عزم ہے کہ ہم 31 مارچ 2026 تک ملک کو نکسل واد (نکسل ازم) سے مکمل طور پر آزاد کر دیں گے۔
BJP MP manoj Tiwari: پی ایم موی کی والدہ کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر شمال مشرقی دہلی میں احتجاج، منوج تیواری کا سخت ردعمل
نئی دہلی :— بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور شمال مشرقی دہلی سے رکنِ پارلیمان منوج تیواری نے ایک ٹویٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ پی ایم نریندر مودی کی والدہ کے خلاف استعمال کی گئی نازیبا اور غیر شائستہ زبان کے خلاف مقامی عوام شدید غم و غصے کا …
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ انجام دینے والے سی آر پی ایف، چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی، کوبرا جوانوں سے کی ملاقات
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائے تعاون امت شاہ نے جوانوں کو مبارکباد دی کہ انہوں نے جرأت مندی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا اینٹی نکسل آپریشن — ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ — کامیابی سے مکمل کیا۔
PM Modi’s 17-page letter after his mother’s death: ’’پی ایم مودی نے ماں کی موت کے بعد لکھا تھا 17 صفحات کا خط…‘‘، منوج منتشر نے شیئر کیا جذباتی تجربہ
منوج کہتے ہیں کہ ہیرا بین کی موت کے بعد ہم سب نے دیکھا ہے کہ اگر کسی کی ماں اس دنیا سے چلی جائے تو اس سے بڑا نقصان کچھ نہیں ہو سکتا ہے۔ دنیا میں ہر چیز کی بھرپائی ہے لیکن اس کی کوئی بھرپائی نہیں ہے۔ پی ایم مودی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔
PM Modi inaugurated the ‘Semicon India – 2025: پی ایم نریندر مودی نے دہلی کے یشو بھومی میں سیمی کان انڈیا 2025 کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے دن کی شرکت
پی ایم مودی نے بتایا کہ عالمی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ پہلے ہی 600 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرنے کی امید ہے۔
Delhi CM to Launch 75 Projects on PM Modi’s Birthday: دہلی حکومت وزیر اعظم مودی کے یومِ پیدائش پر دے گی عوام کو 75 فلاحی اسکیموں کو تحفہ، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا اعلان
انھوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے ان لوگوں کے لیے ’’مناسب جواب‘‘ ہوں گے جو ملک کے وزیر اعظم اور ان کی والدہ کی تضحیک کر رہے ہیں۔
PM Modi’s Bihar Visit on Sept 15: وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو کریں گے پورنیہ ہوائی اڈے کا افتتاح، بہار کی خواتین کو بھی دیں گے بڑا تحفہ
منگل کے روز وزیر اعظم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’’بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ‘‘ کا بھی افتتاح کیا۔





