Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیر اعظم مودی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کی ترجیح ملک کی ہر بستی، ہر گھر تک صحت اور غذائیت کی خدمات پہنچانا ہے تاکہ ہر بچہ صحت مند اور محفوظ ماحول میں پرورش پا سکے۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بلیو اکانومی خوش حالی، پائیداری اور قومی طاقت کو یکجا کرتی ہے۔

جمعہ کے روز مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے سکھ برادری کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کے ہمراہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی، جس میں گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی سے منسوب مقدس ’’جوڑے صاحب‘‘ کی حفاظت اور عوامی نمائش سے متعلق سفارشات پیش کی گئیں۔

اگست 2023 میں وزیر اعظم مودی کے یونان کے دورے اور فروری 2024 میں یونانی وزیر اعظم کے بھارت دورے نے دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔

وزارتِ ثقافت نے ان تبرکات کی تاریخی اہمیت کو ثابت کرنے کے لیے کاربن ڈیٹنگ ٹیسٹ بھی کرایا ہے، جس کے نتائج سے ان کی اصالت اور روحانی قدر کی تصدیق ہوئی ہے۔

ٹرمپ کا موجودہ مؤقف ان کے سابقہ سخت بیانات کے بالکل برعکس ہے، جن میں وہ بھارت کو روس کے ساتھ تیل کی تجارت پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

تاریخی شہر لوتھل وادیٔ سندھ کی تہذیب کا ایک اہم تجارتی مرکز رہا ہے اور یہ مقام ہندوستان کی بحری طاقت اور خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اسی تاریخی پس منظر کو زندہ کرنے کے لیے ’’نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس‘‘ تیار کیا جا رہا ہے۔

پسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ (رجسٹرڈ) کی قومی قیادت کے ہمراہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کی بارگاہ میں حاضرہوئے۔ اس موقع پرپسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ کے سرپرستِ اعلیٰ الحاج محمد عرفان احمد، قومی صدر احسان عباسی، دہلی پردیش کے عہدیداران اورسماج کے متعدد معززشخصیات بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے بھی نریندر مودی کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کیں۔

پی ایم  مودی نے نیپال کے قومی دن کے موقع پر سشیلا کارکی اور نیپالی عوام کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ:"میں نے انہیں اور نیپال کے عوام کو ان کے قومی دن پر نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔