Bengal violence: پی ایم مودی نے مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈروں پر حملے کی شدید مذمت کی، ٹی ایم سی پر اٹھائے سوال
"بنگال میں ٹی ایم سی کا جنگل راج! بی جے پی کے ایم پی کھگین مرمو، ایک معزز قبائلی رہنما اور شمالی مالدہ سے دو بار کے ایم پی، پر ٹی ایم سی کے غنڈوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ جلپائی گوڑی کے دورس علاقے میں ناگراکٹا جا رہے تھے تاکہ وہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مدد کر سکیں۔
Pm Modi Spoke to Chief Justice of India: وزیراعظم نریندر مودی نے چیف جسٹس بی آر گوئی سے فون پر کی بات—سپریم کورٹ میں حملے پر سخت ناراضگی کا اظہار
سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے چیف جسٹس پر جوتا پھینکنے کی ناکام کوشش۔ سپریم کورٹ کے اندر پیش آیا یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف عدلیہ پر حملہ سمجھا جا رہا ہے بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی وقار کے لیے ایک چیلنج بھی ہے۔ حکومت و اپوزیشن دونوں نے اسے سختی سے مسترد کرتے ہوئے عدلیہ کے وقار کے تحفظ پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
PM Modi and senior leaders wishes: وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی مشہور شخصیات اور سیاست دانوں نے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کو دی سالگرہ کی مبارکباد
مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کا سلسلہ جاری رہا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعدد لیڈران نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیں ۔ سبھی نے ان کے خدمت خلق کے کاموں کی ستائش کی۔
Authorities are closely monitoring situation: ’’دارجلنگ اور اطراف کے علاقوں کی صورتحال پر حکام گہری نظر رکھے ہوئے ہیں‘‘: وزیراعظم مودی
شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے پل منہدم، اب 14 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہیں۔ وزیراعظم اور صدر جمہوریہ نے واقعہ پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
Vijay Kumar Malhotra: A symbol of service, determination and principles: وجے کمار ملہوترا : خدمت، عزم اور اصولوں کی علامت
ملہوترا جی کی سب سے بڑی خوبیوں میں سے ایک ادارہ ساز کے طور پر ان کا کردار تھا۔ وہ ان سرکردہ رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے آر ایس ایس سے متعلق کئی اداروں کی بنیاد رکھی اور ان آبیاری کی۔ ان کی کوششوں سے کئی ثقافتی،
PM Modi to launch Rs 1,000 monthly allowance : بہار میں نوجوانوں کے لیے تحائف کی بارش، پی ایم مودی نے ان اسکیموں کا کیا آغاز
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ پہلے حالات بہت خراب تھے۔ جب سے 24 نومبر 2005 کو این ڈی اے کی حکومت بنی تھی، ہم بہار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، اور ریاست میں قانون کی حکمرانی ہے۔ تمام شعبوں میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے چاہے وہ تعلیم ہو،
Darjeeling Bridge Collapse: پی ایم نریندر مودی کا دارجلنگ پل حادثے پر اظہار افسوس، لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک
پی ایم مودی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا: دارجلنگ میں پل حادثے کے نتیجے میں جانوں کے ضیاع سے دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، اُن کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
برطانیہ کے وزیراعظم کیر اسٹارمر 8 اکتوبر کو بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر، وزیراعظم مودی سے وژن 2035 اور FTA پر اہم بات چیت متوقع
بھارت کی 99 فیصد برآمدات پر برطانیہ میں درآمدی ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے،یہ فیصلہ دو طرفہ تجارت کی تقریباً 100 فیصد مالیت پر اثر انداز ہوتا ہے،معاہدے سے بھارت کو بڑے پیمانے پر اقتصادی اور تجارتی فائدے کی امید ہے۔
PM Modi remembers Tamil Nadu freedom fighters: وزیراعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی تمل ناڈو کے تروپّور کمارن اور سبرمنیا شیوا کو کیا یاد
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دونوں آزادی کے سپوتوں نے ملک کی آزادی اور قوم پرستی کے جذبے کو بیدار کرنے میں انمول خدمات انجام دی ہیں۔
PM Modi targeted the opposition: ’’آج کل لوگ جن نائک کی چوری کرنے میں لگے ہیں‘‘ وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پر نشانہ، بہار کے لوگوں کو کیا خبردار
وزیراعظم نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے طلبہ کو فیس کی پریشانی نہ ہو، اس بات کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بہار حکومت ’اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ‘ کے ذریعے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے اور اب اس کریڈٹ کارڈ کے تحت ملنے والے تعلیمی قرضے کو سود سے پاک کر دیا گیا ہے۔





