PM Modi honored ITI toppers: وزیر اعظم مودی نے آئی ٹی آئی ٹاپر کو اعزازات سے نوازا، نوجوانوں کے لیے متعدد نئے منصوبوں کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ،"میں ہندوستان کے ہر کونے سے ہمارے ساتھ شامل ہونے والے تمام نوجوان آئی ٹی آئی طلباء کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ یہ تقریب اس بات کی علامت ہے کہ ہندوستان اب ہنر مندی کے فروغ کو کتنی اہمیت دیتا ہے ۔ آج ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے مزید دو بڑے تعلیمی اور ہنر مندی کے ترقیاتی پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں۔ "
Russian President Putin to visit India in December: روسی صدر ولادیمیر پوتن دسمبر میں کریں گے بھارت کا دورہ، کہا-’’اپنے عزیز دوست سے ملاقات کا منتظر ہوں‘‘
روسی صدر پوتن نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’’بااعتماد ساتھی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت-روس تعلقات تاریخی اور خصوصی نوعیت کے ہیں۔
‘Swadeshi’ enters classrooms as NCERT ties it to PM’s initiatives: سودیشی تعلیمی نصاب میں شامل، این سی ای آر ٹی نے اسے پی ایم کے منصوبوں سے جوڑا
یہ تعلیمی ماڈیولز نہ صرف طلباء میں ملک پرستی اور خود انحصاری کے جذبے کو پروان چڑھائیں گے بلکہ انہیں تحقیق، جدت اور ملکی صنعتوں کی ترقی کے لیے بھی متحرک کریں گے۔ اس طرح ‘سودیشی’ تحریک ایک نئی زندگی حاصل کر کے بھارت کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے۔
Modi launched PM-SETU: بہار کے نوجوانوں کو ملا تحفہ، پی ایم مودی نے 62 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا کیا آغاز
اس اسکیم کے تحت انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن مکمل کرنے والے بےروزگار نوجوانوں کو دو سال تک ہر ماہ 1000 روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔ اس اقدام سے تقریباً 5 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے۔ اس مالی مدد کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو کمپیوٹر، زبان اور رابطہ کاری کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ روزگار کی دوڑ میں پیچھے نہ رہیں۔
Shyamji Krishna Verma Jayanti 2025: انڈیا ہاؤس کے بانی شیام جی کرشن ورما کو قوم کا سلام،پی ایم نریندر مودی، امت شاہ،جے پی نڈا اور دیگر قائدین کا خراج عقیدت
پی ایم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا: تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت ماتا کے عظیم سپوت شیام جی کرشن ورما کو ان کی جینتی پر عقیدت بھرا سلام۔آزادی کی جدوجہد میں ان کے حوصلے، ایثار اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی جرات مندی اور بے خوفی ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں آج بھی ایک زبردست محرک ہے۔"
PM Modi’s first reaction to Hamas’ Israeli hostages move: پی ایم مودی نے ٹرمپ کی غزہ امن کوششوں کا کیا خیرمقدم، پی ایم نے یرغمالیوں کی رہائی کو قرار دیا مثبت قدم
اگرچہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی امور پر اختلافات پائے جاتے ہیں، لیکن عالمی امن کے معاملے میں دونوں رہنما ایک دوسرے کے اقدامات کو سراہنے سے گریز نہیں کرتے۔
Skill India Mission: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ‘اسکل انڈیا مشن’ بن گیا ملک کا فخر
اس مشن کے تحت مختلف شعبوں جیسے تعمیرات، آئی ٹی، صحت کی دیکھ بھال، ہاسپٹلٹی اور مینوفیکچرنگ جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع سے منسلک کیا جاتا ہے،جس سے ان کی معاشی حالت بہتر ہوتی ہے۔
PM Modi’s ‘Vocal for local’ vision: سورت میں ’’ایکتا مال‘‘ سے اجاگر ہوگا دیسی فخر، وزیراعظم مودی کے ’ووکل فار لوکل‘ ویژن کے تحت 202 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت نے مودی کے ویژن کو جلدی سے نافذ کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے مال کے لیے زمین مختص کی ہے اور تعمیراتی عمل میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ کاریگروں اور چھوٹی صنعتوں کو وسیع مارکیٹ اور نئے مواقع میسر آئیں۔
Donald Trump pleased with PM Modi’s support for Gaza plan: غزہ کی حمایت سے ڈونلڈ ٹرمپ ہوئے پی ایم مودی کے مرید، دیکھ رہی ہے دنیا اس منصوبے کو ایک گیم چینجر کے طور پر
منصوبے میں فوری جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی محفوظ رہائی اور مسلسل انسانی امداد کی فراہمی کو مرکزی نکات کے طور پر شامل کیا گیا ہے، جب کہ اس کا حتمی مقصد غزہ کو خوشحالی اور پائیدار امن کا مظہر بنانا ہے۔
Amit Shah Visits Haryana: مرکزی وزیرامت شاہ آج کریں گے ہریانہ کا دورہ، اس دوران وہ ملک کی سب سے بڑی ڈیری یونٹ کا کریں گے افتتاح
ترجمان نے مزید کہا کہ امت شاہ روہتک کی مہارشی دیانند یونیورسٹی میں ’’کھادی آرٹیسن فیسٹیول‘‘ کے دوران 2,200 کاریگروں کو ٹول کٹس تقسیم کریں گے





