Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

پی ایم مودی نے اسٹارمر کے ساتھ اپنی دو طرفہ بات چیت کے دوران تجارت، سیکورٹی، ٹیکنالوجی اور تعلیم جیسے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے 'وژن 2035' کے تحت ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹارمر اس وقت ہندوستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے وزیراعظم نے آج ملاقات کی۔ برطانوی وزیر اعظم بننے کے بعد اسٹارمرکا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ برطانوی وزیر اعظم اسٹارمرسے ملاقات کے …

حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گروپ نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی ہے جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے رایاورم میں پٹاخہ فیکٹری کے حادثے پر افسران سے بات کی۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر لکھا: ’’رایاورم کوناسیما ضلع میں میں آگ کے حادثے نے بڑا صدمہ دیا ہے۔ اس المناک حادثے میں متعدد جانوں کا ضیاع انتہائی دکھ کا باعث ہے۔

ممبئی: وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ممبئی میٹرو لائن-3 کے فیز 2B کے افتتاح کو سراہتے ہوئے اسے شہر کے بنیادی ڈھانچے میں ایک ’’نمایاں بہتری‘‘ اور عوام کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کی سمت ایک اہم اقدام قرار دیا۔ وزیراعظم نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا: ’’ممبئی میٹرو لائن-3 کا فیز 2B، ممبئی …

وزیر اعظم مودی انڈیا موبائل کانگریس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے ایک انقلابی قدم ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ان کے جیسا لیڈر ملا۔

وزیراعظم نے 19,650 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ایئرپورٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروجیکٹ کسانوں کو مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کی منڈیوں سے جوڑے گا۔

ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں دوسرے بین الاقوامی آیئر پورٹ کے طور پر، نوی ممبئی بین الاقوامی آیئر پورٹ چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی آیئر پورٹ  کے ساتھ مل کر بھیڑ کو کم کرنے اور ممبئی کو عالمی ملٹی ایئر پورٹ سسٹم میں ضم کرنے کے لیے کام کرے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔