PM Modi in Jharsuguda, Odisha: پی ایم مودی نےاڈیشہ کے جھارسوگوڑا میں میں 60,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا رکھا سنگ بنیاد ، پی ایم نے امرت بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر کیا روانہ
پی ایم نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے برہمپور اور گجرات کے ادھنا (سورت) کے درمیان چلنے والی امرت بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ ٹرین بھارت کے مختلف ریاستوں کو نہ صرف آرام دہ اور سستا سفر فراہم کرے گی بلکہ سیاحت کے فروغ، روزگار کے مواقع اور اہم معاشی اضلاع کو آپس میں جوڑنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
Gujrat First Amrit Bharat Express: پی ایم مودی گجرات کی پہلی “امرت بھارت ایکسپریس” کو ہری جھنڈی دکھا کر کریں گے روانہ ،جانئے جدید سہولیات سے لیس اس ٹرین کی خصوصیات
یہ جدید ٹرین گجرات کے ادھنا سے اڈیشہ کے برہمپور تک چلے گی، اور عام مسافروں کو ایک محفوظ، آرام دہ اور سستی سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔
PM Modi Navratri Wishes: شاردیہ نوراتری کے چھٹے دن پی ایم مودی نے ملک کے عوام کو مبارکباد دی، کہا-سب کو ملے ماں کا آشیرواد، خود اعتمادی میں ہو اضافہ
نوراتری جس کا مطلب ہے "نو راتیں"، ہندو دھرم کا ایک اہم تہوار ہے، جس میں دیوی درگا کے نو روپوں کی پوجا کی جاتی ہے۔ یہ تہوار پورے بھارت میں بڑی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
PM Modi launches Mukhyamantri Mahila Rojgar Yojana in Bihar: بہار میں ’مکھیہ منتری مہیلا روزگار‘ اسکیم کا وزیر اعظم مودی نے کیا افتتاح، وزیر اعلیٰ نتیش نے کیا اظہارِ تشکر
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ پہلے بہار میں سیلف ہیلپ گروپس کی تعداد کم تھی۔ اب اسے جیویکا کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس گروپ کی تعداد تقریباً 11 لاکھ ہے۔ ان میں جیویکا دیدیوں کی تعداد قریب 1.40 کروڑ ہے۔ 2024 میں ہم نے شہری علاقوں میں بھی سیلف ہیلپ گروپس کا قیام کیا، جہاں تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ ان کی تعداد اب 37 ہزار ہو چکی ہے اور 3.85 لاکھ جیویکا دیدیاں اس میں شامل ہیں۔
Women of Bihar Writing a New Story: بہار کی خواتین بنیں تبدیلی کی مثال، پی ایم مودی سے شیئر کی اپنی جدوجہد کی کہانی
ریتا دیوی نے یہ بھی بتایا کہ:پی ایم آواس یوجنا سے انہیں پکا گھر اور ٹوائلٹ ملا،اجوالا یوجنا نے چولہے کے دھویں سے نجات دلائی،آیوشمان بھارت اسکیم سے مفت علاج کی سہولت ملی،125 یونٹ مفت بجلی سے بچت ہو رہی ہے،اب وہ صاف پانی پیتی ہیں، اور ان کی بچت بچوں کے مستقبل میں کام آ رہی ہے۔
PM Mahila Rojgar Yojana: لالٹین راج پر پی ایم مودی کا وار، کہا: خواتین نے انارکی اور بدعنوانی کی مار جھیلی
پی ایم مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک میں 3 کروڑ "لکھ پتی دیدی" بنانے کا ہدف رکھا ہے۔ اب تک 2 کروڑ سے زائد بہنیں "لکھ پتی دیدی" بن چکی ہیں۔ ان کی محنت سے گاؤں بدلا ہے، سماج بدلا ہے اور خاندان کی حیثیت بھی بدلی ہے۔
PM Modi in Banswara, Rajasthan: بانسواڑہ میں پی ایم مودی کا کسانوں سے پات چیت، پی ایم کسوم منصوبے کے اثرات پر خوشی کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے جمعرات کو بانسواڑہ کے نپلا میں ماہی بانسواڑہ نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کی بنیاد رکھی۔ اس موقع پر ریاست میں 1.22 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کی مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا ۔
Dr. Manmohan Singh Birth Anniversary: پی ایم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی نےڈاکٹر منموہن سنگھ کی یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
ڈاکٹر منموہن سنگھ 26 ستمبر 1932 کو پنجاب کے گاہ گاؤں میں پیدا ہوئے تھے، جو آج پاکستان میں واقع ہے۔ وہ 2004 سے 2014 تک ملک کے وزیرِ اعظم رہے۔ 26 دسمبر 2024 کو ان کا انتقال ہوا۔
PM Modi to launch Bihar’s Mukhyamantri Mahila Rojgar Yojana: پی ایم مودی نے 75 لاکھ خواتین کے کھاتوں میں بھیجے 10-10 ہزار روپے، بہار میں وزیر اعلیٰ خواتین روزگار یوجنا کا آغاز
"وزیراعلیٰ خواتین روزگار یوجنا" کے ذریعے بہار میں لاکھوں خواتین کو خود اپنا روزگار شروع کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسکیم کے تحت مالی مدد، تربیت، اور خود امدادی گروپوں سے جڑنے کے عمل کو آسان بنا کر حکومت نے خواتین کو معاشی ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کا راستہ ہموار کیا ہے۔
PM Modi Navratri Pujan: نوراتری کے پانچویں دن پی مودی نے کی ماں سکندماتا کی پوجا، قوم کی خوشحالی و ترقی کے لئے کی پراتھنا
پی ایم مودی نے جمعہ کو 'ایکس' پر لکھا: نوراتری میں آج ماں کے پانچویں روپ دیوی سکندماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے۔ ان سے ہاتھ جوڑ کر پراتھنا ہے کہ وہ اپنے تمام بھکتوں کو سکھ، سمردھی اور سوبھاگیہ کا آشیرواد دیتی ہیں۔ ان کے ممتا بھرے سنےہ سے ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور امنگ کا سنچار ہو۔"





