PM Modi Condoles Death Of Former Kenyan Prime Minister Raila Odinga: پی ایم نریندر مودی نے کینیا کے سابق پی ایم ریلا اوڈنگا کے انتقال پرکیا تعزیت کا اظہار
ایک تجربہ کار سیاستدان اور اصلاح پسند، ریلا اوڈنگا چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک کینیا کی سیاست میں ایک اہم شخصیت تھیں۔انہوں نے 2008 سے 2013 تک پی ایم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں،
Modi archive shares old video: مودی آرکائیو نے وزیراعظم مودی کی پرانی ویڈیو شیئر کی، سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی زندگی کے سفر کی اہمیت کو کیا بیان
ملک کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبدالکلام کی برسی پر ملک بھر سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ’مودی آرکائیو‘ کے ایکس ہینڈل سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایک پرانی تقریر کے کچھ اقتباسات شیئر کیے گئے ہیں۔
BJP Announces Candidates For By Election : بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری ہونے کے بعد بی جے پی نے ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی امیدواروں کی لسٹ
بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری کرنے کے فوراً بعد، بی جے پی نے اب ملک کے چار ریاستوں (جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ) میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس لسٹ میں پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں جموں و کشمیر کی بڈگام، نگروٹا، جھارکھنڈ کی گھاٹ شلا، اڈیشہ کی نواپاڈا اور تلنگانہ کی جوبلی ہلز شامل ہیں۔
Before Rashtrapati, he was ‘Rashtra Ratna’, PM Modi pays homage to Dr A.P.J. Abdul Kalam: پی ایم مودی سمیت ان رہنماؤں نے میزائل مین اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش پرپیش کی خراج عقیدت
یہی نہیں پی ایم مودی نے 1.07 منٹ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ کہتے ہیں، "کلام صاحب کی زندگی اتنی وسیع، جامع اور گہری تھی کہ انہیں یاد کرنے سے فخر ہوتا ہے، لیکن ایک درد یہ بھی ہے کہ کاش وہ ہمارے درمیان ہوتے۔ یہ خلا ہر ایک کے لیے چیلنج ہے۔"
PM Modi expresses grief over demise of Goa Agriculture Minister Ravi Naik: پی ایم مودی نے گوا کے سابق سی ایم روی نائک کے انتقال پر کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، " روی نائک جی کے انتقال سے غمزدہ، انہیں ایک تجربہ کار منتظم اور سرشار عوامی ملازم کے طور پر یاد رکھا جائے گا ،جنہوں نے گوا کی ترقی کی رفتار کو تقویت بخشی۔
India Mongolia Relation : ڈالر کا خزانہ اور مفت ویزا: منگولیا پر کیوں مہربان ہے ہندوستان؟ جانئے تفصیلات
منگولیا کے صدر کھریل سکھ اکھنا اور ان کا وفد آج ہندوستان پہنچا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ دورہ کئی طریقوں سے تاریخی سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ چھ سال کے بعد کسی منگول صدر کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہے۔ دونوں رہنماؤں نے قوم سے خطاب کیا اور معاہدوں کی تفصیلات سے آگاہ بھی کیا۔
Dr Rajeshwar Singh Organizes Next Generation GST Reform Conclave : ڈاکٹر راجیشور سنگھ لکھنؤ میں کریں گے ‘نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی ریفارمز کانکلیو’ کا انعقاد
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے جی ایس ٹی اصلاحات کے نفاذ کے بعد سے ملک بھر میں متعدد تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ لکھنؤ میں جی ایس ٹی ریفارمز کانکلیو کا انعقاد کر رہے ہیں۔
Google CEO Sundar Pichai speaks to PM Modi: گوگل بھارت میں بنائے گا 15 ارب ڈالر کا اے آئی ہب، سندر پچائی نے پی ایم مودی کو پیش کی تفصیلات
گوگل بھارت میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ملک کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔ اس سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوگا۔ یہ 15 بلین، ہندوستانی کرنسی میں اگر آپ حساب لگایں تو یہ 1,331.85 بلین بنتے ہیں۔
Bihar election 2025: بدل سکتا ہے این ڈی اے کا سیٹ شیئرنگ فارمولہ، کیا چراغ پاسوان اپنے کوٹے سے ایک سیٹ چھوڑ دیں گے؟
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا 6 سیٹیں حاصل کرنے سے ناخوش ہیں۔ اگر این ڈی اے کے سیٹ شیئرنگ فارمولہ کو ان کو خوش کرنے کے لیے تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ کچھ اس طرح نظر آئے گا
Donald Trump Praises PM Modi: غزہ سمٹ میں ٹرمپ نے بتایا پی ایم مودی کو عظیم ملک کا عظیم لیڈر
صدر ٹرمپ پی ایم مودی کی تعریف کر رہے تھے تو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ان کے بالکل پیچھے کھڑے تھے۔ پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے ٹرمپ نے بھی شہباز کی طرف پلٹ کر دیکھا۔ شہباز شریف نے مسکرا کر ٹرمپ کے الفاظ کا خیر مقدم کیا۔





