Ravi Kishan praised PM Modi: پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے روی کشن نے کہا- ‘نوجوانوں کو سیاست میں بڑا موقع ملا ‘
گورکھپور کے لوگوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور آج آپ وہاں چاروں طرف ترقی کی ہوائیں چلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ وہاں کئی ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے آشیرواد کے بعد گورکھپور کے لوگوں نے ہمیں دوسری بار نوازا ہے۔
PM Modi, Arvind Kejriwal Among Leaders Greeting Punjab CM Bhagwant Mann on His Birthday: پی ایم مودی، کیجریوال نے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کو سالگرہ پر دی مبارکباد
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سیسوڈیا نے لکھا، "میرے پیارے دوست، مشن رنگلا پنجاب کے کمانڈر، وزیر اعلی بھگونت مان کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ آپ کا رنگلا پنجاب بنانے کا خواب پورا ہو۔ پنجاب کا مستقبل آپ کے مضبوط کندھوں پر ٹکا ہوا ہے۔
BJP star campaigners list : بی جے پی نے اسٹار کمپینرز کی لسٹ جاری کی، وزیر اعظم مودی سمیت 40 لیڈروں کے نام بھی شامل
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اسٹار کمپینرز کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت 40 لیڈروں کو انتخابی مہم کی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ جانئے اور کن کن لیڈروں کو یہ ذمہ داری ملی ہے؟
PM Modi In Andhra Pradesh: پی ایم مودی نے کہا – 21 ویں صدی140کروڑ ہندوستانیوں کی ہوگی، آج دنیا ہمیں مینوفیکچرنگ سینٹر کے طور پر دیکھ رہی ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ آندھرا پردیش کے پاس اب صحیح وژن اور قیادت ہے۔ انہوں نے سی ایم چندرابابو نائیڈو اور ڈپٹی سی ایم پون کلیان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آندھرا کو اب صحیح سمت اور مرکزی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
CM Naidu confident of NDA’s win in Bihar: وزیر اعظم نریندر مودی جیسا لیڈر میں نے کبھی نہیں دیکھا- سی ایم نائیڈو
نائیڈو کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ڈی اے بہار میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے مودی کی دور اندیش قیادت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ملک کو ایسے لیڈر پر فخر ہے۔
PM Modi offers prayers at Mallikarjuna Swamy temple in Andhra’s Srisailam: پی ایم نریندر مودی کا آندھرا پردیش کا دورہ، شری شَیلم مندر میں پوجا، 13 ہزار کروڑ کے میگا منصوبوں کا افتتاح
شری شَیلم کی زیارت کے بعد پی ایم مودی کرنول جائیں گے، جہاں وہ تقریباً 13,430 کروڑ روپے کی میگا منصوبوں کا افتتاح، سنگ بنیاد اور قوم کے نام وقف کرنے کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔ ان منصوبوں کا تعلق صنعت، بجلی کی ترسیل، سڑکوں، ریلوے، دفاعی پیداوار، پیٹرولیم اور قدرتی گیس جیسے کئی شعبہ جات سے ہے۔
Bihar Election Rally 2025: بہار انتخابات میں وزیر اعظم مودی کی حکمت عملی پر وزیراعلیٰ موہن یادو کی توجہ، عوامی جلسوں سے پیدا کریں گے جوش
وزیر اعظم مودی نے کارکارکنان کو بوتھ کی سطح پر مضبوط ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو 16 اکتوبر کو بہار میں عوامی جلسے کریں گے اور بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
Cultural programmes of deendayal vidyalaya: دین دیال ودیالیہ کے ثقافتی پروگراموں میں ترقی یافتہ ہندوستان کا شاندار مظاہرہ، وزیر اعلیٰ یوگی کے مشیر اوینیش کمار اوستھی مہمانِ خصوصی کے طور پر رہے موجود
پنڈت دین دیال اوپادھیائے سناتن دھرم ودیالیہ میں شاندار ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جن میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن 2047 کو مختلف رقص اور ڈراموں کے ذریعے پیش کیا گیا۔
PM Modi To Launch Projects Worth 13,430 Crore In Andhra Pradesh: پی ایم مودی آندھرا پردیش میں 13,430 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے آغاز
پی ایم مودی سباورم سے شیلا نگر تک چھ لین والی گرین فیلڈ ہائی وے کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کی لاگت 960 کروڑ سے زیادہ ہے۔ اس پروجیکٹ سے وشاکھاپٹنم کے بندرگاہی شہر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور تجارت اور روزگار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
PM Modi Announces Compensation Package for Victims of Jaisalmer Bus Tragedy : بس میں آگ لگنے سے 20 مسافروں کی موت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا معاوضے کا اعلان
راجستھان کے جیسلمیر-جودھ پور ہائی وے پر منگل کو ایک نجی بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔





