Bihar Election 2025: بہار بی جے پی ان ایم ایل اے کو نہیں دے گی ٹکٹ، امیدواروں کے نام پر لگ گئی مہر
بی جے پی اور نتیش کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) 101 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی، جب کہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) ایل جے پی آر کو 29 سیٹیں دی گئی ہیں۔
Ram Charan meets the Prime Minister: تیراندازی کو فروغ دینے پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپاسنا اور انل کامینینی گارو کی کوششوں کی تعریف کی
اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی اور انل کامینینی گارو نے دنیا کی پہلی ’’آرچری پریمیئر لیگ‘‘ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ وزیراعظم مودی کا سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار۔
Jeetan Ram Manjhi says will support PM Modi till last breath: ’آخری سانس تک وزیراعظم مودی کے ساتھ رہوں گا‘، سیٹ شیئرنگ پر جیتن رام مانجھی کا بڑا بیان
بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے سیٹ شیئرنگ سے متعلق این ڈی اے میں سیاسی ہلچل کے درمیان ہندستانی عوام مورچہ کے سربراہ اور مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے ناراضگی کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔
PM Modi To Interact With NDA Workers : وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو دیں گے ‘سب سے مضبوط منتر’، این ڈی اے کارکنان سےکریں گے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو شام 6 بجے بہار میں این ڈی اے کارکنان سے بات چیت کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ "میرا بوتھ سب سے مضبوط" مہم کے تحت ان سے جڑیں گے اور بہار اسمبلی انتخابات کے لیے جیت کا منتر پیش کریں گے۔ اس کی جانکاری خود پی ایم مودی نے سوشل میڈیا کے ذریعے سے دی۔
Discussion On Farming- PM Modi And Farmer Conversation : کھیتی پر چرچا: وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں سے خاص بات چیت کی، کئی اہم مشورے دیے، جدید کاشتکاری کے طریقے اپنانے اور پیداوار بڑھانے کا دیا مشورہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئی دہلی میں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ایک خاص 'کھیتی پر چرچا' پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کے مختلف حصوں سے آئے کسانوں سے ذاتی طور پر ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔
PM Modi greets Chandrababu Naidu on completing 15 years as CM: پی ایم مودی نے چندرا بابو نائیڈو کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر 15سال مکمل کرنے پر دی مبارکباد
نائیڈو نے پہلی بار یکم ستمبر 1995 کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا۔ انہوں نے 1995 سے 2004 تک ریاست پر مسلسل حکومت کی اور 2014 میں دوبارہ وزیر اعلیٰ بن گئے۔ وہ ایک بار پھر 2024 میں چوتھی بار کرسی پر چڑھ گئے۔
India US Relations : وزیر اعظم نریندر مودی سے امریکی سفیر سرجیو گور نے کی ملاقات، ہندوستان-امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا بھروسہ
نو منتخب امریکی سفیر سرجیو گور نے ہفتہ کو نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو ہندوستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ گور نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پی ایم مودی کو "بہت اچھا دوست" سمجھتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستی کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
Seychelles Presidential Election- Patrick Hermini Wins PM Modi Congratulates : سیشلس کے صدر بنے ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی، ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دی مبارک باد
سیشلس کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے جیت حاصل کی ہے۔ پیٹرک کی جیت پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی ہے۔
PM Modi pays tributes to Rajmata Vijayaraje Scindia: پی ایم مودی نے راج ماتا وجےراجے سندھیا کی106 ویں یوم پیدائش پرپیش کی خراج عقیدت
سماج کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے جن سنگھ اور بی جے پی کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وجے راجے سندھیا جی ہماری ثقافتی جڑوں کے بارے میں پرجوش تھیں اور ہمیشہ ان کی تحفظ کے ساتھ ساتھ ان کو مقبول بنانے کے لیے کام کرتی رہیں،
Pradhanmantri dhan dhanya krishi yojna: بلاسپور کے کسانوں کے لیے خوشخبری، پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت ملک میں کئی فلاحی اور فائدہ مند اسکیمیں چلا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج وزیر اعظم نے’’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔





