PM Modi’s ‘Vocal for local’ vision: سورت میں ’’ایکتا مال‘‘ سے اجاگر ہوگا دیسی فخر، وزیراعظم مودی کے ’ووکل فار لوکل‘ ویژن کے تحت 202 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت نے مودی کے ویژن کو جلدی سے نافذ کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے مال کے لیے زمین مختص کی ہے اور تعمیراتی عمل میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ کاریگروں اور چھوٹی صنعتوں کو وسیع مارکیٹ اور نئے مواقع میسر آئیں۔
Donald Trump pleased with PM Modi’s support for Gaza plan: غزہ کی حمایت سے ڈونلڈ ٹرمپ ہوئے پی ایم مودی کے مرید، دیکھ رہی ہے دنیا اس منصوبے کو ایک گیم چینجر کے طور پر
منصوبے میں فوری جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی محفوظ رہائی اور مسلسل انسانی امداد کی فراہمی کو مرکزی نکات کے طور پر شامل کیا گیا ہے، جب کہ اس کا حتمی مقصد غزہ کو خوشحالی اور پائیدار امن کا مظہر بنانا ہے۔
Amit Shah Visits Haryana: مرکزی وزیرامت شاہ آج کریں گے ہریانہ کا دورہ، اس دوران وہ ملک کی سب سے بڑی ڈیری یونٹ کا کریں گے افتتاح
ترجمان نے مزید کہا کہ امت شاہ روہتک کی مہارشی دیانند یونیورسٹی میں ’’کھادی آرٹیسن فیسٹیول‘‘ کے دوران 2,200 کاریگروں کو ٹول کٹس تقسیم کریں گے
PM Modi will launch PM-SETU: پی ایم مودی 4 اکتوبر کو نوجوانوں کے لیے 62,000 کروڑ روپے سے زائد کے اقدامات کا کریں گے اعلان
قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور سی بی ایس ای کے نصاب کے مطابق، اس منصوبے میں 1,200 ووکیشنل اساتذہ کی تربیت بھی شامل ہے تاکہ وہ صنعت سے متعلقہ تعلیم دے سکیں اور ملازمت کی بنیاد کو مضبوط کر سکیں۔
PM Modi wishes Gajendra Singh Shekhawat on his birthday: پی ایم نریندر مودی سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نےگجیندر سنگھ شیخاوت کو پیش کی سالگرہ کی مبارکباد
پی ایم مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر پیغام میں کہا: بھارت کو سیاحت کا مرکز بنانے اور بھارتی ثقافت کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے گجیندر سنگھ شیخاوت جو وسیع پیمانے پر کوششیں کر رہے ہیں، انہیں سالگرہ کی دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کی طویل عمر اور صحت مند زندگی کے لیے پراتھنا کرتاہوں۔"
PM Modi on Khandwa Durga Visarjan Accident: مدھیہ پردیش کے کھنڈوا درگا وسرجن حادثے میں 11 افراد جاں بحق، پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مجھے گہرا دکھ ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں میری ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
Mohan Bhagwat address is inspiring: موہن بھاگوت کا وجے دشمی خطاب متاثرکن، قوم کی تعمیر میں دے گا نئی سمت: وزیراعظم مودی
آرایس ایس سربراہ نے پڑوسی ممالک کی بدلتی صورتحال پر تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال میں عوامی بے اطمینانی کی بنیاد پر حکومتوں کی تبدیلیاں ہوئیں جو ہمارے لیے سبق آموز ہیں۔
Dutch tech giant ASML: ‘Not always easy’ to meet with EU politicians: پی ایم مودی کی شخصیت سے متاثر ہوئی ڈچ ٹیک کمپنی، ASML کی یورپی یونین پر تنقید، یورپی پالیسی سازوں سے ملاقات آسان نہیں
اے ایس ایم ایل کے سی ای او کرسٹوف فوکے نے حال ہی میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ہیمس کرک کے مطابق ’’ڈیڑھ گھنٹے تک بات سننے کے بعد، مودی نے کہا: آپ بہت دوستانہ ہیں، ہمیں بتائیں کہ ہم کیا بہتر کر سکتے ہیں۔‘‘
Pandit Chhannulal Mishra Death:بنارس گھرانے کے معروف گلوکار پنڈت چھنو لال مشرا کا 91 برس کی عمر میں انتقال، پی ایم نریندر مودی کا اظہار تعزیت
پی ایم نریندر مودی نے پنڈت چھنو لال مشرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کے ساتھ لی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: معروف کلاسیکی گلوکار پنڈت چھنو لال مشرا جی کے انتقال سےمجھے بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی بھارتی فن اور ثقافت کے لئے وقف کردی
PM Modi Speaks To Mallikarjun Kharge, Wishes Him Speedy Recovery: نریندر مودی نے ملکارجن کھڑگے سے فون پر کی بات، جلد صحتیابی کی دعا
پی ایم نریندر مودی نے ایکس پر لکھا: میں نے کھڑگے جی سے بات کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں اور ان کی لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔





