Bharat Express

PM Modi

دراصل گلوبل انویسٹرس سمٹ کی کامیاب تنظیم نے پوری دنیا میں ایک نئے اتر پردیش کو پہچان دلائی ہے۔ سمٹ کانفرنس میں 40 ممالک کے مہمان پہنچے۔

نوٹورئیس ہیج فنڈ مینیجر اور شارٹ سیلر جارج سوروس نے ہنڈن برگ رپورٹ کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کو کمزور کر دے گی۔

نیا ہندوستان بڑے خواب دیکھنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کی ہمت دکھا رہا ہے۔ پہلے صرف غریبی، بیرون ممالک سے پیسے مانگنے اور کسی طرح گزارا کرنے کی بحث ہوتی تھی۔ اب پوری دنیا میں ہندوستان سے متعلق مثبت تاثرات ہیں۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔

Asaduddin Owaisi: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے کہا، ’بی جے پی حکومت مونو مانیسرکو پروٹیکشن دیتی ہے۔ یہ مافیا کی طرح گینگ چلاتا ہے۔ فیس بک پر وارث کی موت کو لائیو کیا گیا۔‘

'آدی مہوتسو' تقریب میں ملک کے قبائلی سماج کی خوشحالی اوربھرپوراورمتنوع ورثے کو دکھایا گیا ہے۔  اس کے لئے  پنڈال میں 200 سے زیادہ اسٹال لگائے گئے۔

Tripura Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرتلہ میں ریلی میں کہا کہ آج بی جے پی کے حق میں ماحول اس لئے ہے کیونکہ تری پورہ کے لوگوں کو ترقی اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آرہی ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ آج مجھے دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین ایکسپریس ویز میں سے ایک ہے۔

Mallikarjun Kharge Slams BJP: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ بولنے کی آزادی کہاں ہے؟