Bharat Express

PM Modi

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ کشمیری پنڈتوں کا ایک وفد ان کے مسائل کے حوالے سے مجھ سے ملا اور انہوں نے بتایا کہ سرکاری اہلکار انہیں وادی کشمیر میں کام پر واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔

نریندرمودی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔دھنباد کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 14 لوگوں کی موت ہو گئی ہے،وہیں 12 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں

بجٹ سیشن سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کی موجودہ صدر مشترکہ ایوان کو پہلی بار خطاب کر رہی ہیں۔ ان کا خطاب ہندوستان کے آئین، پارلیمانی طرزعمل کے لئے قابل فخرہے۔

ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے فوری فہرست سازی کی درخواست کا ذکر کیا اور عدالت عظمیٰ 6 فروری کو اس کی سماعت کرنے پر راضی ہوگئی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کے موقع پر ایک خاص ڈے کور اور 75 روپئے کا ایک یادگاری سکہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کے نوجوان جوش وجذبے سے لبریز ہوئے ہوں، اس ملک کی ترجیحات ہمیشہ نوجوان ہی ہوں گے۔

درحقیقت اس جھگڑے کی وجہ نہ صرف دونوں فریقوں کا باہمی اختلاف ہے بلکہ اس کا موضوع اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ پہلا سوال واضح طور پر اس دستاویزی فلم کے مقصد کے حوالے سے پیدا ہوتا ہے۔

پریکشا پہ چرچا' کے دوران پی ایم مودی نے کہا، پریکشا پہ چرچا' میرا بھی امتحان ہے اور ملک کے کروڑوں طالب علم میرا امتحان دے رہے ہیں... مجھے یہ امتحان دینے میں مزہ آتا ہے

استعفیٰ دینے سے ایک روز قبل منگل کو انل انٹنی نے کہا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خیالات کو بھارتی اداروں پر ترجیح دینے سے ملک کی خودمختاری کو نقصان پہنچے گا۔

حکومت نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹویٹر اور یوٹیوب کو ہدایت کی تھی کہ وہ "India: The Modi Question" نامی دستاویزی فلم کے لنکس کو بلاک کریں۔

Bhagat Singh Koshyari: مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا کہ مجھے مہاراشٹر کے عوام سے کافی پیار ومحبت ملا ہے، جس کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔