Viksit Bharat Sankalp Yatra: وکست بھارت سنکلپ یاترا نےکئی ریاستوں میں کثیر تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا
17 جنوری 2023 تک، ہیلتھ کیمپوں میں 4 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔ مائی بھارت پر 38 لاکھ سے زیادہ رجسٹریشن ہیں۔
Sharmistha Mukherjee On BJP: بی جے پی میں شامل ہوں گی سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی بیٹی شرمشٹھا مکھرجی؟ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد واضح کیا اپنا رخ
شرمشٹھا مکھرجی نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر جواب دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ان کے اگلے قدم سے متعلق سوال اٹھ رہے تھے۔
PM Modi in Kerala: ہم نے 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا… پڑھیں کیرالہ میں پی ایم مودی کی تقریر کے 4 اہم نکات
قدیم زمانے میں ہندوستان خوشحال تھا کیونکہ سمندر میں ہمارا بڑا حصہ تھا۔ تب ہماری طاقت ہماری بندرگاہیں تھیں۔ آج بی جے پی حکومت ایک بار پھر بندرگاہوں کو مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔
PM Modi Speech: کانگریس نے غریبی ہٹانے کا نعرہ دیا، لیکن…’، وزیر اعظم مودی نے کیرالہ میں اپوزیشن پر کیا حملہ
جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ ہم ہر بوتھ کو جیتیں گے۔ اگر ہم ہر بوتھ جیت سکتے ہیں تو کیرالہ میں الیکشن جیت سکتے ہیں۔ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی اور ہر ووٹر پر توجہ دینا ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں پرانے پلان پر واپس لوٹی بی جے پی، وزیراعظم مودی سنبھالیں گے کمان، ان کی لگے گی ڈیوٹی
لوک سبھا الیکشن میں تین ماہ سے بھی کم وقت باقی بچا ہے اوراسی ضمن میں اترپردیش میں رام مندر کی پران پرتشٹھا تقریب کے بعد اب تشہیری مہم شروع ہونے والی ہے۔
Ram Mandir Inauguration: آج کل پورا ملک رامے میں ہے، مہاتما گاندھی رام راجیہ کی بات کرتے تھے، وزیر اعظم مودی کابیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’میں رام مندر کے افتتاحی تقریب سے قبل 11 دن کا روزہ رکھ رہا ہوں۔ آج کل پورا ملک رامے میں ہے۔ بھگوان رام کی زندگی، ان کی تحریک اور عقیدت بہت زیادہ ہے۔
PM Modi in Andhra Pradesh: آج ویربھدر مندر میں پوجا کریں گے وزیر اعظم مودی، سنیں گے رنگناتھ رامائن کی چوپائیاں، کیرلہ اور آندھرا پردیش کے دورے پر ہیں وزیر اعظم
لیپاکشی وہ جگہ ہے جہاں راون نے ماں سیتا کو اغوا کرنے کے بعد جٹایو کو شدید زخمی کر دیا تھا۔ جٹایو نے ہی بھگوان رام کو بتایا تھاکہ راون ماں سیتا کو جنوب کی طرف لے گیا ہے۔ اس کے بعد بھگوان رام نے انہیں موکش عطا کیا تھا۔
Putin Speaks To Modi: وزیر اعظم مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو فون کیا، جانئے کیا ہوئی بات چیت ؟
برکس سربراہی اجلاس اس بار روس میں منعقد کیا جائے گا۔ برکس گروپ میں پانچ ممالک برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کا گروپ ہے۔
عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا لکھنؤ کے عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک، نم آنکھوں سے لوگوں نے کہا الوداع
پوری دنیا میں منفرد شاعری اورلب ولہجہ کی وجہ سے مقام حاصل کرنے والے منوررانا کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ انہوں نے 71 سال کی عمر میں لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں 14 جنوری کو آخری سانس لی۔
Sharmistha Mukherjee Meets PM Modi: پرنب مکھرجی کی بیٹی شرمشٹھا مکھرجی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، کہا- وزیر اعظم کے لئے میرے والد اب بھی قابل احترام
شرمستھا مکھرجی نے اپنی کتاب 'پرنب مائی فادر: اے ڈوٹر ریممبرز' میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے بارے میں کئی دعوے کیے ہیں۔