Bharat Express

PM Modi

وزیر اعظم نریندر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کی تشہیر کے لیے آج تلنگانہ پہنچ گئے۔ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت کئی مقامات پر عام لوگوں کے درمیان پروگرام منعقد کئے گئے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اب تلنگانہ کو فارم ہاؤس سی ایم کی ضرورت نہیں ہے۔ فارم ہاؤس وزیراعلیٰ توہم پرستی کا غلام اور غریبوں کا مجرم ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر 30 نومبر سے 1 دسمبر 2023 تک دبئی میں ہوں گے۔ وجہ جانیے…

اسدالدین اویسی نے اس واقعہ کے ذریعہ پی ایم مودی پر سیدھا طنز کیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی نے شہید کے خاندان کے غم کو بھی تشہیر کا ذریعہ بنایا ہے۔

چھتیس گڑھ کے درگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ جب آپ دوسروں کو بے وقوف کہتے ہیں تو کیا آپ کو برا نہیں لگتا؟ آپ کو وہی ملے گا جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی بنگلورو میں تیجس لڑاکا طیارے کی تیاری کے مرکز کا دورہ کریں گے۔ وہاں وہ ایچ اے ایل کی مینوفیکچرنگ سہولت کا جائزہ لیں گے۔ اس دوران لڑاکا طیاروں کی خریداری کا راستہ بھی صاف ہو سکتا ہے۔

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو خصوصی ہدایات دیں کہ جب کارکن ٹنل سے باہر آئیں تو ان کے ہیلتھ چیک اپ اور طبی امداد پر خصوصی توجہ دی جائے۔

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد شمی کے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا۔ شمی نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف سات وکٹیں لے کر تاریخ رقم کی۔ شمی ون ڈے کرکٹ میں 7 وکٹیں لینے والے واحد ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد وزیر اعظم مودی کو پنوتی کہا تھا۔ اس پربی جے پی لیڈر روی شنکرپرساد نے کہا ہے کہ اپنے بیان کے لئے کانگریس لیڈر کو معافی مانگنی ہوگی۔

آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد ٹیم انڈیا کے کھلاڑی کافی افسردہ تھے۔ اس دوران پی ایم مودی پہنچے اور سب سے پہلے کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی سے ملے اور کہا کہ شکست کے بعد مایوس نہ ہوں۔